Menu
Your Cart
اگر آپ کی مطلوبہ کتاب ہماری ویب سائیٹ پر نہیں موجود تو براہ مہربانی ہمارے واٹس ایپ نمبر 03455605604 پر رابطہ کریں- شکریہ

Holocast Ki Kahani - ہالو کاسٹ کی کہانی

Holocast Ki Kahani - ہالو کاسٹ کی کہانی
-17 %
Holocast Ki Kahani - ہالو کاسٹ کی کہانی
Rs.500
Rs.600

ہالو کاسٹ کو پچھلی صدی کا نائن الیون کہا جائے تو بے جا نہ ہو گا۔نائن الیون کے بارے میں ایک سازشی تھیوری یہ بھی ہے کہ یہ وقوعہ امریکہ اور اُس کے حواریوں نے دنیا بھر میں دہشت گردی کے خاتمے کے نام پر دراصل اپنی حاکمیت قائم رکھنے کے لیے کرایا ہے۔ بالکل اسی طرح ہالوکاسٹ کے بارے میں بہت سی باتیں بہت سی کہانیاں مشہور ہیں۔ یہودی اس بات کا دعویٰ کرتے ہیں کہ جنگِ عظیم دوم کے وقت جرمنی میں یہودیوں کی نسل کشی کی کاوش کی گئی اور ان کوششوں کے نتیجے میں لاکھوں یہودیوں کا قتلِ عام کیا گیا۔ انہیں زندہ جلا دیا گیا۔ انہیں گیس چیمبرز میں داخل کر کے زہریلی گیس چھوڑ دی گئی۔ یوں جرمنی میں موجود تقریبا ً ہزاروں یہودیوں کو قتل کر دیا گیا۔ اس قتلِ عام سے ڈر کر باقی ماندہ یہودی جرمنی چھوڑ کر اسرائیل چلے آئے۔ یہودیوں کے اس قتلِ عام کو ہالو کاسٹ کا نام دیا جاتا ہے۔ یہ تو تھا یہودیوں کا دعویٰ۔کیا اصل حقائق کچھ اور ہیں ؟ کیا حقیقت اس سے مختلف ہے جو یہودی دعویٰ کرتے ہیں۔ آج بھی سارے یورپ میں ہالوکاسٹ کے بارے میں گفتگو اور اس کے بارے میں تحقیق سختی سے منع ہے اور اس جرم کے مرتکب کو سخت سزا دی جاتی ہے۔لیکن کہتے ہیں سچ چھپتا نہیں آخرکار سچ سامنے آنے لگا ۔لاکھوں محققین نے اپنے طور پر تحقیقات کرنے کے بعد اس سارے واقعے کی حقیقت کو تسلیم کرنے سے ناصرف انکار کر دیا بلکہ یہودیوں کی اس مذموم حرکت کی سخت مذمت کی۔ زیر نظر کتاب اسی جذبے کے تحت ترتیب دی گئی ہے تاکہ اُردو کے قارئین تاریخ کے اس اہم واقعے کے متعلق جان کاری حاصل کر یں اور تحقیقی ذہن رکھنے والے حضرات کتاب میں موجود معلومات کا جائزہ لے سکیں۔

Book Attributes
Pages256

Write a review

Note: HTML is not translated!
Bad Good
Writer: Col. Ashfaq Hussain Product Code: STP-1588
برف کے قیدیجنوبی امریکہ کی ہزاروں فٹ بلند برفیلی چوٹیوں پر موت و حیات میں آنکھ مچولی کاایک لرزہ خیز واقعہ جو 1972ء میں پیش آیا اور جس نے امریکہ کو ہلا..
Rs.700 Rs.900
Writer: Sumaira Hameed Product Code: STP-723
سوداحیات ممکن ہےعروب محبتچلو جانے دو..
Rs.500 Rs.800
Writer: Aliya Bukhari Product Code: STP-1235
دیوارشب کی کہانی معاشرے سے جڑے چند بہت حساس پہلوؤں کو لے کر آگے بڑھتی ہے- گزشتہ چند دھائیوں میں پیسے کے بے بہا پھیلاؤ اور چکا چوند کے نتیجے میں تی..
Rs.2,700 Rs.3,600