Kitabain Apny Aaba Ki
-20 %
Kitabain Apny Aaba Ki
- Writer: Raza Ali AbidiViews: 5191
- Category: History Books
- Pages: 540
- Availability: In Stock
- Product Code: STP-1980
- ISBN: 969-35-2524-8
Rs.1,200
Rs.1,500
اس کتاب میں ان کتابوں کا احوال ہےجو ہمارے بزرگوں نے پڑھی تھیں اور جو یورپ میں محفوظ رہ گئی ہیں- گزرتے وقت، بدلی تہزیب ، زبان کے ارتقاء اور تاریخ کی کروٹوں کی داستان قدیم کتابوں کی زبانی-
آپ اس کتاب کو شروع کریں تو آپ اسے پڑھتے ہی چلے جائیں گے اور آپ کو لگے گا کہ آپ اپنے آباء کے زمانے سے گزررہے ہیں۔ اس کتاب میں عابدی صاحب نہ صرف حیرت سے دوچار ہوتے ہیں بلکہ حیرت کو منتقل کرتے چلے جاتے ہیں۔
Book Attributes | |
Pages | 540 |