Menu
Your Cart
اگر آپ کی مطلوبہ کتاب ہماری ویب سائیٹ پرنہیں موجود تو براہ مہربانی ہمارے واٹس ایپ نمبر 03455605604 پر رابطہ کریں- شکریہ

Nazriat Ki Mukhtasar Tareekh - نظریات کی مختصر تاریخ

Nazriat Ki Mukhtasar Tareekh - نظریات کی مختصر تاریخ
Nazriat Ki Mukhtasar Tareekh - نظریات کی مختصر تاریخ
-8 % Sold Out
Nazriat Ki Mukhtasar Tareekh - نظریات کی مختصر تاریخ
Nazriat Ki Mukhtasar Tareekh - نظریات کی مختصر تاریخ
Nazriat Ki Mukhtasar Tareekh - نظریات کی مختصر تاریخ
Rs.1,150
Rs.1,250

اِس کتاب میں انسانی فکری تاریخ کے تقریباً دو سو ’نظریات‘ کی سادہ تعریف پیش کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔ اُردو زبان میں فلسفیانہ اور علمی موضوعات پر طبع زاد تحریریں نہ ہونے کے برابر ہیں، اور اصطلاحات کے ترجمے، تشریح اور مفہوم میں اکثر کئی مسائل پیش آتے ہیں۔ چنانچہ ایک ایسی کاوش کی ضرورت تھی جو اہم اور عام اصطلاحات کی سادہ اور آسان فہم وضاحت مہیا کرے۔ یہاں صرف ایسے تصورات اور بنیادی نظریات کو جگہ دی گئی ہے جو ادب، لسانیات، آرٹ، فلسفہ اور سیاست میں کلیدی حیثیت رکھتے ہیں، جیسے اشتراکیت، عینیت، ثبوتیت، تشکیکیت۔ لیکن کچھ ایسے مندرجات بھی ہیں جو کوئی باضابطہ نظریات نہیں لیکن اُنھیں ایک مخصوص علمی مفہوم عطا ہو گیا، جیسے روحیت، سادیت۔ اس کے علاوہ تمام بڑے مذاہب (مسیحیت، اسلام، یہودیت، ہندو مت، جَین مت، بُدھ مت، شنتو مت، کنفیوشس مت، زرتشت مت) کا مختصر تعارف بھی دیا گیا ہے جو متعدد نظریات میں بہت وقعت رکھتے ہیں، جیسے جبر و قدر، تقدیر پرستی، خیر و شر، اخلاقیات۔

یاسر جواد

Book Attributes
Pages 239

Write a review

Note: HTML is not translated!
Bad Good