Menu
Your Cart
اگر آپ کی مطلوبہ کتاب ہماری ویب سائیٹ پرنہیں موجود تو براہ مہربانی ہمارے واٹس ایپ نمبر 03455605604 پر رابطہ کریں- شکریہ

History Books

Mujy Kiyun Nikala - مجھے کیوں نکالا
-13 %
Writer: Asadullah Khan
”مجھے کیوں نکالا!“ پاکستان میں نوازشریف کی تین حکومتوں میں فوج کے ساتھ ان کے تعلقات پر بحث ہے، وہیں یہ کتاب سول ملٹری تعلقات پر حقائق وتحقیق کی بنیاد پر ایک دلچسپ دستاویز بھی ہے۔یہ کتاب نوازشریف کے تین بار اقتدار سے نکالے جانے کا تاریخی مطالعہ بھی ہے اور مشاہدہ بھی۔یہ ایک کہانی ہے آٹھ آرمی چیفس کے س..
Rs.650 Rs.750
Sarandar Namumkin - سرنڈر ناممکن
-20 %
Writer: Zahid Aslam
ان گمنام کمانڈوز کی داستان، جنہوں نے سقوط مشرقی پاکستان پر سرنڈر سے انکار کیا تھا-..
Rs.800 Rs.1,000
Qatal Kon? - قاتل کون؟
-25 %
Writer: Sohail Waraich
بے نظیر بھٹو کی زندگی اور موت پر غیر جانبدار تحقیق..
Rs.4,500 Rs.6,000
Ahd e Nabvi Ka Hindustan - عہد نبویﷺ کا ہندوستان
Sold Out
 سیرت النبیﷺ اور ہندوستان کی تاریخ پر ایک منفرد اور مستند کتاب..
Rs.450
Siasat Nama - سیاست نامہ
-14 %
یہ کتاب"سیاست نامہ"‘ ایرانی نثری ادبیات کی چند شاہکار کتابوں میں شمار کی جاتی ہیں۔"’’سیاست نامہ"‘ میں اسلام میں ملحدانہ فرقوں اور ان کی بیخ کنی کرنے والے بادشاہوں کا بھی ذکر ہے۔ یہ کتاب اقتدار کی غرض و کیفیات سے متعلق ہے اور سلاجقۂ کبیر کے متعلق ایک سند کا درجہ رکھتی ہے۔..
Rs.600 Rs.700
Tareekh o Tehzeeb e Hind - تاریخ و تہذیب ہند
-18 %
”تاریخ و تہذیب ِ ہند“ اپنے موضوع پر دنیا کی ایک مستند تصنیف ہے۔ فرانسیسی مورخ گوستاف لوبون کی یہ کتاب  ("The Civilisations of India")اب سے ایک صدی سے زائد عرصہ پیشتر 1887ءمیں لکھی گئی۔ اس کے بعد یہ دنیا کی مختلف زبانوں میں ترجمہ ہوکر شائع ہوئی۔ سرزمین ِ ہند ہزاروں سال سے مختلف تہذیبوں کو جنم دی..
Rs.1,150 Rs.1,400
Ahd e Zulmat - عہد ظلمات
-28 %
Writer: Shashi Tharoor
ششی تھرور نے ۲۰۱۵ میں اپنی آکسفرڈ کی تقریر کے ذریعے اور بعدازاں اسی کی کتابی تفسیر کے ذریعے جس جاندار و جامع انداز میں ردِ استعماری دلائل پیش کئے اس نے عالمی جنوب میں بالخصوص اور دنیا بھر میں بالعموم ردِ نوآبادیاتی تحریک کو مزید توانا کیا اور  قارئین کے لئے نوآبادیاتی دجل کے پردوں کو چاک کیا..
Rs.1,450 Rs.2,000
Safarnama Nasir Khusrow - سفرنامہ ناصر خسرو
-28 %
حکیم ناصر خسرو چوتھی صدی ہجری کا شاعر، ادیب، فلسفی، سیّاح اور دانش ور تھا۔ یہ سات سالہ سفرنامہ قارئین کو خراسان سے لے کر عراقِ عجم، آذربائیجان، آرمینیہ، شام، فلسطین اور عراقِ عجم کی سیر کراتا ہوا حرمین طیبین کی ارضِ پاک پر لے جاتا ہے۔ مقامات کی قدم بہ قدم رودادِ سفر حکیم نے بیان کر کے ایک تاریخ کو..
Rs.1,300 Rs.1,800
Ahad Lord Mountbaten - عہد لارڈ ماؤنٹ بیٹن Ahad Lord Mountbaten - عہد لارڈ ماؤنٹ بیٹن
-30 %
برطانوی ہند کے آخری وائسرائے لارڈ ماؤنٹ بیٹن کے ہندوستانی لیڈروں سے سیاسی مذاکرات اور ہندوستان کے سیاسی جوڑ توڑ کے وہ رازجس سے عوام تو کیا بڑے بڑے سیاسی لیڈر بھی پوری طرح واقف نہیں۔یہ کتاب تقسیم ہند کی مستند ترین داستان اور تاریخ ماضی قریب کا اہم ترین باب ہے جو نہ صرف بے انتہا دلچسپ ہے بلکہ عبرت انگ..
Rs.1,050 Rs.1,500
Hindustan Ky Thug - ہندوستان کے ٹھگ
-30 %
  Confessions of a Thug کا اردو ترجمہ - امیر علی ٹھگ کے تاریخی کارنامے -"آپ دیکھتے ہیں اس کام کے کرنے والے سینکڑوں اور ہزاروں سزا پا چکے لیکن قیدیوں کی تعداد کم نہیں ہوتی بڑھتی ہی جاتی ھے اور جو ٹھگ سولی کی سزا کو حبس دوام سے بدلوالیتے ہیں نئے نئے نام بتاتیں ہیں جو میں نے بھی نہ سونے تھے اور ..
Rs.700 Rs.1,000
Safarnama Yousaf Khan Kambal Posh - سفرنامہ یوسف خان کمبل پوش
-15 %
یوسف خاں کمبل پوش نے انگلستان کے سفر کا آغاز مارچ 1837ء میں کیا اور تقریباً آدھی دنیا کا سفر طے کرتا ہوا، انگلستان اور پیرس کی سیر سے لطف اندوز ہوتا ہوا ، مصر اور وسطی ہندوستان کے راستے لکھنؤ وارد ہوا۔ اس کا یہ سفر 1838ء کے آخری دنوں میں تمام ہوا ۔اس سفر کے دوران پیش آنے والے واقعات اور سیاحتی ..
Rs.680 Rs.800
Safarnama Ibn e Jubair - سفر نامہ ابن جبیر
-15 %
Writer: Ibn e Jubair
یہ سفرنامہ کم و بیش آٹھ سو سال پہلے کا ہے۔ ابن جبیر کا تعلق غرناطہ (اندلس) سے تھا۔ یہ دراصل ان کا سفرنامہ حج ہے جو انہوں نے ذی الحج 578ھ میں شروع کیا اور صقلیہ، شام، مصر، فلسطین، عراق، لبنان اور حجاز مقدس کے مکمل احوال و آثار اور مشاہدات کو سمیٹتے ہوئے محرم 581ھ غرناطہ واپس پہنچنے پر مکمل کیا۔ اس سف..
Rs.680 Rs.800
Taliban Ki Amrica Ko Shikast - طالبان کی امریکہ کو شکست Taliban Ki Amrica Ko Shikast - طالبان کی امریکہ کو شکست
-8 % Sold Out
Writer: Abid Gondal
طالبان کی امریکہ کو شکست : چین، روس، ترکی اور پاکستان کا کردار..
Rs.600 Rs.650
Arth Shaster - ارتھ شاستر Arth Shaster - ارتھ شاستر
-25 %
ارتھ شاستر کوتلیہ چانکیہ کی تصنیف ہے جو ایک برہمن گھرانے میں پیدا ہوا ۔اس کتاب کا زمانہ تصنیف 311سے 300ق۔م کے درمیان ہے۔’ارتھ شاستر‘نے برصغیر کے تمدن اور اسلوب سیاست پر گزشتہ دو ہزار سال کے دوران جو اثرات مرتب کیے ہیں ان کے نقوش آئندہ کئی صدیوں تک بھی واضح رہیں گے۔کوٹلیہ نے اس کتاب میں قدیم ہندوستان..
Rs.900 Rs.1,200
Aik Tha Butshikan - ایک تھا بت شکن
-31 %
عظیم مسلمان فاتح سلطان محمود غزنوی کی ایمان افروز داستان..
Rs.550 Rs.800
Haqaiq Haqaiq Hain - حقائق حقائق ہیں
-20 %
خان عبدالولی خان نے جب کتاب “حقائق حقائق ہیں “ لکھی تو پہلے تو انہیں پاکستان بھر میں کتاب چھاپنے کی اجازت نہیں دی گئی تب انکی کتاب کابل سے چھپ کر آئی ۰ ولی خان بابا نے اس وقت کہا کہ کتاب کو نہ روکا جائے اس کتاب میں میں نے جو لکھا ہے اگر یہ سچ ثابت نہیں کر سکا تو مجھے پھانسی پر لٹکا دیا جائے پاکستان ..
Rs.800 Rs.1,000
Azadi Sy 3 Sal Pehly Ka Hindustan - آزادی سے 3 سال پہلے کا ہندوستان
-30 % Sold Out
آزادی سے تین سال پہلے کا ہندوستان. مشہور برطانوی صحافی کے قلم سے چونکا دینے والے حالات و واقعات.مصنف: بیورلی نکلسن-  ترجمہ: عبدالقدوس ہاشمی.تعارف:پچھلے دس بارہ سال میں ہندوستان سے متعلق جس قدر کتابیں انگریزی قلم سے نکلی ہیں، ان میں سب سے زیادہ ہنگامہ پرور اور طوفان خیز کتاب ہے۔ اس کے خلاف ..
Rs.560 Rs.800
Showing 645 to 672 of 769 (28 Pages)