اس کتاب میں شامل ہیں دو زندہ کتابیں 176 اور 177 نمبر
دو ملک ایک کہانی - ابراہیم جلیساور دوسری کتاب
جیل کے دن - جیل کی راتیں - ابراہیم جلیس
جلیس مرحوم کی چند کتابوں کی ‘زندہ کتابیں‘ کے تحت اشاعت ایک دیرینہ خواب تھا جو ان کے صاحب زادے شہریار جلیس صاحب کی شفقت, توجہ اور تحریری ا..