Menu
Your Cart
اگر آپ کی مطلوبہ کتاب ہماری ویب سائیٹ پرنہیں موجود تو براہ مہربانی ہمارے واٹس ایپ نمبر 03455605604 پر رابطہ کریں- شکریہ

Aik Khuda Aik Paigham - ایک خدا ایک پیغام

Aik Khuda Aik Paigham - ایک خدا ایک پیغام
-25 %
Aik Khuda Aik Paigham - ایک خدا ایک پیغام
Rs.4,500
Rs.6,000

آج کے دور میں جب کہ مذہبی تعصبات، مذہبی دہشت گردی اور تفرقہ بازی عروج پر ہے۔ مصنف نے اپنا مذہبی، قومی اور اخلاقی فرض سمجھتے ہوئے لوگوں تک سچائی کو پہنچانے کے لئے اس کتاب کا اہتمام کیا ہے۔ اس کتاب کا بنیادی مقصد یہ ہے کہ قارئین کو مختلف مذاہب کی تعلیمات میں مماثلت اور مشابہت سے آگاہی دی جائے تاکہ وہ مختلف مذاہب کے بارے میں حقائق جان کر سچائی اور حقیقت تک پہنچ سکیں اور عام لوگوں کے ذہنوں میں جو غلط فہمیاں اور بدگمانیاں ہیں وہ دور ہو سکیں۔ کیونکہ ان غلط فہمیوں اور بد گمانیوں کی بنیادی وجہ ہی دوسرے مذاہب کے بارے میں کم علمی، جہالت اور رابطوں کا فقدان ہے۔ چنانچہ اس کتاب میں تمام بڑے مذاہب کی بنیادی تعلیمات اور دوسرے اہم موضوعات یعنی ایمانیات، عبادات اور اخلاقیات میں مختلف مذاہب کی تعلیمات میں مشابہت اور مماثلت کو اجاگر کیا گیا ہے۔

Book Attributes
Pages 1176

Write a review

Note: HTML is not translated!
Bad Good