منظر اک بلندی سے (ناول)خورشید حسنین کا ناول "منظر ایک بلندی سے" خوبصورت زبان اور چست پلاٹ کا ناول ہے۔ جس میں منفرد کرداروں کی یہ دنیا معاشرے کی مختلف تہوں، رویوں اور طبقوں کی نمائندہ بن کر ابھرتی ہے۔ یہ کردار آپس میں معاشرتی اور معاشی رشتوں ناتوں کے پیچیدہ جال میں بندھے ہوئے ہیں اور اس جال میں..