میں بھارتی جاسوس تھا ایک کتاب سے زیادہ ہندوستانی فوج کے اندرونی انٹیلی
جنس نظام کے اندر جھانکنے، نئے جاسوسوں کی بھرتی، ٹریننگ اور پاکستان میں
لانچ کرنے کی دلچسپ داستان ہے۔ اس کتاب کی اشاعت کا مقصد ایک بھارتی جاسوس
کے تجربات اور مشاہدات کو بطور تاریخی ریکارڈ محفوظ کر کے ماضی کے ان
پوشیدہ گوشو..