Menu
Your Cart
اگر آپ کی مطلوبہ کتاب ہماری ویب سائیٹ پر نہیں موجود تو براہ مہربانی ہمارے واٹس ایپ نمبر 03455605604 پر رابطہ کریں- شکریہ

Dil Ki Wadian So Gaein - دل کی وادیاں سو گئیں

Dil Ki Wadian So Gaein - دل کی وادیاں سو گئیں
-10 %
Dil Ki Wadian So Gaein - دل کی وادیاں سو گئیں
  • Writer: Krishan Chander
    Views: 3133
  • Category: Novels 
  • Pages: 236
  • Availability: In Stock
  • Product Code: STP-2680
  • ISBN: 978-969-662-382-3
Rs.450
Rs.500

کرشن چندر نے اس ناول میں طبقاتی کشمکش اور اقتصادی نابرابری سے پیدا ہونے والی صورتِ حال کو دکھانے کی کوشش کی ہے-  بنیادی طور پر انھوں نے تین طرح کے عناصر کو پیش کیا ہے۔ ایک عنصر وہ ہے جو سرمایہ دارانہ ذہنیت کی نمائندگی کرتا ہے۔ یہ حرص و ہوس کا شکار استحصال پسند طبقہ ہے- دُوسرا عنصر ہندوستان کے عام لوگوں کی ذہنیت کا مظہر ہے۔ اس میں مختلف سماجی گروہوں کے لوگ شامل ہیں جیسے دھوبی، نائی، لوہار، شاعر، پنڈت، پہلوان وغیرہ۔ یہ محنت کش عوامی طبقہ ہے، جو ذات پات، چھوت چھات اور مذہب کا سختی سے پابند ہے او رجس کا استحصال سرمایہ دار طبقہ کرتا ہے-تیسرا عنصر وہ ہے جو ایک ایسی تنظیم کی ضرورت محسوس کرتا ہے جو اس ظلم کی چکّی کو روک سکے۔ اسے سیٹھوں، مہاجنوں اور دیگر سرمایہ داروں سے کوئی واسطہ نہیں۔ البتہ وہ دوسرے پسماندہ طبقوں سے پُرامید ہے کیونکہ یہاں اب بھی زندگی کی حرارت اور انسانی سچائیوں کو قبول کر لینے کی جرأت باقی ہے۔ تاج دین، اس کی بیوی او رپنڈت کی بیوی ایسے ہی آدرش کو پیش کرتے ہیں۔ یہ کہنا حقیقت سے بعید نہ ہو گا کہ کرشن چندر کے ناولوں میں ایسے جواہر ریزے ملتے ہیں جو اُردو ناول نگاری کا گراں قدر سرمایہ ہیں۔

Book Attributes
Pages236

Write a review

Note: HTML is not translated!
Bad Good
Writer: Krishan Chander Product Code: STP-2025
مواد اور اسلوب کی مانند اس ناول کا نام بھی بڑی اہمیت کا حامل ہے جو ایک زبردست طنز پر مبنی ہے اور جو ناول کے پلاٹ کےپسِ منظر سے اُبھرا ہے۔ پلاٹ کا تانا..
Rs.300 Rs.500
Writer: Krishan Chander Product Code: STP-2163
پیش نظر ناول ”جب کھیت جاگے“ اس اعتبار سے کرشن کی سب سے اہم کہانی ہے کہ اس میں پندرہ سولہ سال کے بعد وہ کسان نئی شان سے واپس آیا ہے جس نے انتہائی ..
Rs.400
Writer: Krishan Chander Product Code: STP-2325
کتاب کا سرورق دیکھتے ہی چہرے پر مسکراہٹ آتی ہے اور توجہ اس کتاب کی طرف مبذول ہوتی ہے۔ سرورق سے معمولی اختلاف کروں گا، اسے دیکھ کر "ڈونکی راجہ" کا گدھا..
Rs.500 Rs.800
Writer: Krishan Chander Product Code: STP-2415
’’اُلٹا درخت‘‘ کرشن چندر کا شاہکار Fantasy ناول ہے جس میں مختلف النوع موضوعات کی شمولیت نے بڑی پہلوداری پیدا کر دی ہے۔ ناول میں سائنسی معلومات اور انو..
Rs.450 Rs.700
Writer: Krishan Chander Product Code: STP-2420
اس ناول کا مرکزی کردار ایک حَسین خانہ بدوش لڑکی ”لاچی“ ہے۔ جس کا قبیلہ آج اس بیسویں صدی میں بھی ہزاروں برس پُرانی زندگی کی ڈگر پر چل رہا ہے۔ بمبئی کے..
Rs.350 Rs.500
Writer: Krishan Chander Product Code: STP-2421
یہ کہانیاں تقسیمِ ہند کے سلسلے کے فسادات کے دوران میں لکھی گئیں اور انتہائی غم اور غصّے کے عالم میں لکھی گئیں اور صرف پندرہ دن میں لکھی گئیں۔ جس تیزی ..
Rs.400 Rs.700
Writer: Krishan Chander Product Code: STP-2426
1)  غدار - صفحات: 1642) شکست -صفحات: 3343)  سڑک واپس جاتی ہے- صفحات: 2084)  باون پتے - صفحات: 3355)  ہم وحشی ہیں - صفحات: 1846)&nb..
Rs.3,900 Rs.6,500
Writer: Sahir Ludhianvi Product Code: STP-2162
جانے وہ کیسے لوگ تھے جن کو پیار سے پیار ملا ہم نے تو جب کلیاں مانگیں کانٹوں کا ہار ملا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔میں پل دو پل کا شاعر ہوں پل د..
Rs.800 Rs.1,000
Writer: Saadat Hasan Manto Product Code: STP-1582
منٹو جی کے 27 متنازع افسانوں پر مشتمل کتاب..
Rs.300 Rs.600
Imran Series - Set 1 (Set of 5 Novels) - Mazhar Kaleem MA Imran Series - Set 1 (Set of 5 Novels) - Mazhar Kaleem MA
Best Sale -10 %
Writer: Mazhar Kaleem M A Product Code: STP-1492
1)  موت کا دائرہ2) گریٹ مشن3)ڈیتھ کوئیک4) فائی لینڈ5) لارج ویو پراجیکٹ..
Rs.1,800 Rs.2,000