کرشنا سوبتی (18، فروری 1925ء — 25، جنوری 2019ء) ہندی زبان ہی کی نہیں برصغیر اور دنیا بھر میں لکھنے والی اہم عورتوں میں سے ایک ہیں۔ وہ پنجابی تھیں اور ہندی میں لکھتی تھیں۔ وہ کہانی کار، ناول نگار اورمضمون نگار تھیں۔ انھیں اُن کے ناول ’’زندگی نامہ‘‘ پر 1980ء میں ساہتیہ اکادمی ایوارڈ پیش کیا گیا۔ 1996ء..