New -20% Kuliyat Shiv Kumar - کلیات شو کمار

بھارت میں جس پنجابی شاعر نے سب سے زیادہ مقبولیت حاصل کی ، وہ تھے شِو کمار بٹالوی ۔۔۔۔ پنجاب میں تو وہ شاید ساحر، امرتا، فراز سے بھی زیادہ مقبول ہوئے۔ یوں سمجھیں ان کی نظمیں لوک گیت بن گئیں۔

نی اک میری اکھہ کاشنی + دوجےرات دے آنیندرے نے ماریا

مائے نی مائے+ میرے گیتاں دے نیناں وچ برہوں دی رڑک پوے

مائے نی مائے + میں اک شکرا یار بنایا

تینوں دیاں ہنجواں دا بھاڑا + نی دکھاں دا پراگا بھن دے + بھٹی ولئیے

یہ سب آپ نے بھی سنی ہوں گی۔ ہر بڑے گلوکار نے ان کا کلام گایا ۔ وہ بھارت کا سب سے بڑا ادبی انعام ساہتیہ اکیڈیمی ایوارڈ لینے والے سب سے کم عمر شاعر تھے۔ بھارتی حکومت نے ان کے اعزاز میں ڈاک کا یادگاری لفافہ جاری کیا۔

Book Attributes
Pages438

Write a review

Note: HTML is not translated!
    Bad           Good

Kuliyat Shiv Kumar - کلیات شو کمار

Writer: Shiv Kumar Batalvi
Views: 48
Category: Urdu Poetry
Pages: 438
ISBN: 978-969-562-432-6
Product Code: STP-2152
Availability: In Stock
  • Rs.1,000
  • Rs.800
Shahab Nama -14%
Shahab Nama is a memoir containing memories of a sensitive, committed, driven bureaucrat Qudrat Ulla..
Rs.1,400 Rs.1,200