Menu
Your Cart
اگر آپ کی مطلوبہ کتاب ہماری ویب سائیٹ پر نہیں موجود تو براہ مہربانی ہمارے واٹس ایپ نمبر 03455605604 پر رابطہ کریں- شکریہ

Kumari Wala - کماری والا

Kumari Wala - کماری والا
Kumari Wala - کماری والا
Kumari Wala - کماری والا
-30 %
Kumari Wala - کماری والا
Kumari Wala - کماری والا
Kumari Wala - کماری والا
Kumari Wala - کماری والا
  • Writer: Ali Akbar Natiq
    Views: 7237
  • Category: Novels 
  • Pages: 638
  • Availability: In Stock
  • Product Code: STP-2206
  • ISBN: 978-969-662-312-0
Rs.1,050
Rs.1,500

علی اکبر ناطق کے تخلیق وفور کے سرکش، سر پٹکتے، اُچھلتے، چھینٹیں اُڑاتے دریا نے ’’کماری والا‘‘ کی تخلیق کے بعد ایک پُرسکون، لامتناہی، گہرے، بھید بھرے سمندر کی شکل اختیار کر لی ہے۔ اس ناول نے اسے اُردو ادب کے ان چند اعلیٰ ادیبوں میں شامل کر دیا ہے جو مذکورہ لطیف مقامِ کمال تک جاتی راہ کے قافلے کے مسافر ہیں، وہی مقام جہاں فن پارہ فن کار کی قید سے آزاد ہو کر ضوفشاں ستارہ بن جاتا ہے۔ عرفان جاوید

Book Attributes
Pages638

Write a review

Note: HTML is not translated!
Bad Good
Writer: Farhat Ishtiaq Product Code: STP-692
بدلا میرے ہم راز کا رنگیہ خواب تو اک سیراب ہےیہ شراکت گہوارہ ہے مجھےیہ ہستا ہوا موسم۔۔۔۔میں چندہ ماما۔۔۔کچھ پاگل پاگل سے۔۔۔۔آپ اپنے دام میں۔۔۔۔..
Rs.600 Rs.800
Writer: Mustansar Hussain Tarar Product Code: STP-1677
مستنصر حسین تارڑ کا نیاناول جو انہوں نے فرید الدین عطار کی شاہکار تحریر منطق الطیر سے متاثر ہو کر لکھایہ ناول ”منطق ا لطیر جدید“ ایک خراج تحس..
Rs.1,050 Rs.1,400
Writer: Fyodor Dostoevsky Product Code: STP-2189
کرامازوف برادران(1880ء) دستوئیفسکی کا آخری ناول ہے، جسے دُنیا کے ہر نقاد نے عظیم ترین ناولوں میں شمار کیا ہے۔ ناول کا ہیرو الیوشا رُوسی قوم، رُوسی مذ..
Rs.2,100 Rs.3,000
Writer: Ali Akbar Natiq Product Code: STP-2177
1) نولکھی کوٹھی - 448 صفحات2) قائم دین - 150 صفحات3) شاہ محمدکا ٹانگہ - 152 صفحات4) فقیر بستی میں تھا - 288 صفحات..
Rs.2,500 Rs.3,600
Writer: Ali Akbar Natiq Product Code: STP-1036
ایک دفعہ ’’نولکھی کوٹھی‘‘ ناول کو پڑھنا شروع کیا تو آخری صفحے تک پڑھتی ہی چلی گئی۔ یہ جیسے کوئی آنکھوں دیکھا قصہ تھا جس کی سچائی نے ذہن کو پوری طرح ..
Rs.1,350 Rs.1,800
Writer: Shamsur Rahman Faruqi Product Code: STP-1281
’’کئی چاند تھے سر آسماں‘‘ کے مصنف شمس الرحمٰن فاروقی اُردو دنیا کی ایسی عہدساز شخصیت ہیں جن کے کام، علمی توفیقات اور تخلیقی امتیازات کا ہر سطح پراعتر..
Rs.2,000 Rs.3,000