یہ تحفہ ہے صحیفۂ مشرق داؤ دَا جِنگ کا ۔ یعنی لاؤزی کی کتاب Tao Te Ching کا اُردو ترجمہ جس کی صوفیانہ تفسیر سید حسین نصر نے فارسی میں کی تھی اور سہیل عمر صاحب نے حُسین نصر کی اجازت سے اس کا اُردو ترجمہ کیا ہے اورکتاب کچھ ایسی محبت اور عقیدت سے شائع کی ہے کہ ہاتھ میں اٹھاتے ہی لگتا ہے کہ آپ لاؤ..