Medan e Amal - میدان عمل

پریم چند کے ناول "میدان عمل" سے اقتباس:

"ہماری تعلیم گاہوں میں نرمی ممنوع ہے. وہاں مستقل طور پر فوجی قانون برتا جاتا ہے....ہمارے مدرسوں میں بھی پیسے کا راج ہے، اس سے کہیں زیادہ سخت کہیں بے رحم. دیر میں آئیے تو جرمانہ. غیر حاضر ہو جائیے تو جرمانہ. کتابیں نہ خرید سکے تو جرمانہ. کوئی خطا ہوجائے تو جرمانہ. تعلیم گاہ کیا ہے، جرمانہ گاہ ہے.....اگر ایسی تعلیم گاہوں سے پیسے پر جان دینے والے، پیسے کے لئے غریبوں کا گلا کاٹنے والے، پیسے کے لئے اپنے ضمیر تک کا خون کرنے والے طلبہ نکلتے ہیں تو تعجب ہی کیا."

Book Attributes
Pages396

Write a review

Note: HTML is not translated!
    Bad           Good

Medan e Amal - میدان عمل

Writer: Munshi Premchand
Views: 67
Category: Novels
Pages: 396
Product Code: STP-2050
Availability: In Stock
  • Rs.400
بدلا میرے ہم راز کا رنگیہ خواب تو اک سیراب ہےیہ شراکت گہوارہ ہے مجھےیہ ہستا ہوا موسم۔۔۔۔میں چندہ مام..
Rs.600

Lagan - لگن -13%
"لگن" وہی ناول ہے جس پہ پاکستان ٹیلی ویژن کے گولڈن زمانے میں ڈرامہ بنایا جا چکا ہے۔ اس دور میں اس ..
Rs.800 Rs.700