سادہ بیانی، جذبات نگاری اور جزئیات کی عکاسی اس مثنوی کی اہم خصوصیات ہیں۔ یہ میر حسن اور اردو ادب کی معرکۃ الآرا مثنوی ہے۔ مثنوی کا آغاز حمد و نعت اور منقبت سے ہوتا ہےاور اس کے بعد شاہ عالم ثانی کی طرف مراجعت کرتے ہیں۔ اس کے فورا بعد آصف الدولہ کی تعریف شروع کر دیتے ہیں چونکہ اپنی دوسری مثنوی میں فیض..