Menu
Your Cart
اگر آپ کی مطلوبہ کتاب ہماری ویب سائیٹ پر نہیں موجود تو براہ مہربانی ہمارے واٹس ایپ نمبر 03455605604 پر رابطہ کریں- شکریہ

Mir Ki Aap Beti (Zikar e Meer)- میر کی آپ بیتی

Mir Ki Aap Beti (Zikar e Meer)- میر کی آپ بیتی
-38 %
Mir Ki Aap Beti (Zikar e Meer)- میر کی آپ بیتی
  • Writer: Mir Taqi Mir
    Views: 3223
  • Category: Biography 
  • Pages: 176
  • Availability: In Stock
  • Product Code: STP-2791
  • ISBN: 978-969-662-028-0
Rs.500
Rs.800

ناسخؔ اور غالبؔ اور ذوقؔ میں کوئی وجہ مشترک خیال میں آ سکتی ہے؟ لیکن اِس کے باوجود اِن تینوں نے میرؔ کی برتری اور اُستادی کا اعتراف کیا ہے۔ کس کا جی نہیں چاہے گا کہ اِس خدائے سخن کے حالات تفصیل سے معلوم کرے۔ ہماری خوش قسمتی کہ میرؔ نے خود اپنے حالات ’’ذکرِ میرؔ‘‘ کے عنوان سے فارسی میں رکھ دئیے تھے اور حُسن اتفاق سے یہ کتاب دست بردِ زمانہ سے محفوظ رہ گئی۔ زیر نظر کتاب اُسی خود نوشت سوانح عمری کا اردو ترجمہ ہے۔ چونکہ اصل فارسی نسخہ بھی اب دستیاب ہے، اِس لیے اُردو دُنیا کو مترجم کا شکر گزار ہونا چاہیے کہ اُنہوں نے اِسے اُردو میں منتقل کر کے اس سے استفادے کا حلقہ وسیع تر کر دیا۔ اِس کتاب کی اہمیت دو گنا ہے۔ میرؔ 1196ھ میں دہلی سے لکھنؤ گئے۔ اُن کی پیدائش غالباً 1136ھ میں ہوئی تھی۔ گویا سفر لکھنؤ کے زمانے میں اُن کی عمر ساٹھ برس کے لگ بھگ ہوگی۔ ہمارے پاس اِن ساٹھ برس کے حالات کا ’’ذکرِ میر‘‘ سے زیادہ مستند اور کوئی ماخذ نہیں۔

Book Attributes
Pages176

Write a review

Note: HTML is not translated!
Bad Good
Writer: Mir Taqi Mir Product Code: STP-2701
اردو شاعری پر خدائے سخن میر صاحب کی شاعری کے اثرات بڑے گہرے اور دور رس ہیں۔ میر اردو کے وہ پہلے شاعر ہیں جنہوں نے زبان کو شاعری بنایا دراصل وہ شاعر کے..
Rs.2,200 Rs.3,000
Writer: Amrita Pritam Product Code: STP-2035
امرتا نے سب سے پہلا خط جو میرے نام لکھا، وہ صرف ایک سطر کا تھا۔ وہ مجھے بمبئی میں موصول ہوا تھا، جب میں شمع اور دہلی کو چھوڑ کر گورودت کے ساتھ کام..
Rs.400 Rs.700
Writer: Gulzar Product Code: STP-1981
بعض کتب ایسی ہوتی ہیں جو اپنے سادہ اسلوب، حقیقت پر مبنی بیانیے اور پر اثر انداز سے قاری کو پہلی سطر سے ہی اپنی گرفت میں لے لیتی ہیں۔ ایسی کتب کا سحر ص..
Rs.600 Rs.800
Writer: Ismat Chughtai Product Code: STP-2253
  عصمت چغتائی کے افسانوں کو غور اور توجہ سے دیکھیں تو ان تحریروں میں کہیں کہیں ان کی جھلک بھی نظر آتی۔ مگر ان کے افسانوں کو آپ بیتی نہیں کہا جا..
Rs.650 Rs.950