Menu
Your Cart
اگر آپ کی مطلوبہ کتاب ہماری ویب سائیٹ پر نہیں موجود تو براہ مہربانی ہمارے واٹس ایپ نمبر 03455605604 پر رابطہ کریں- شکریہ

Mohabbat Namy

Mohabbat Namy
-43 %
Mohabbat Namy
  • Writer: Amrita Pritam
    Views: 4080
  • Category: Biography 
  • Pages: 182
  • Availability: In Stock
  • Product Code: STP-2035
  • ISBN: 978-969-662-251-2
Rs.400
Rs.700

امرتا نے سب سے پہلا خط جو میرے نام لکھا، وہ صرف ایک سطر کا تھا۔ وہ مجھے بمبئی میں موصول ہوا تھا، جب میں شمع اور دہلی کو چھوڑ کر گورودت کے ساتھ کام کرنے کے لیے وہاں گیا تھا وہ ایک سطر یہ تھی ’’بمبئی اپنے آرٹسٹ کو خوش آمدید کہتی ہے۔‘‘ اس خط میں امرتا نے مجھے کسی نام سے مخاطب کیا تھا اور نہ اپنا نام لکھا تھا۔ جس دن وہ خط مجھے بمبئی میں ملا اس دن مجھے لگا تھا، جیسے امرتا کے وجود کا نام بمبئی بھی ہو۔میں امرتا کو بہت سے ناموں سے بلاتا آرہا ہوں، بلاتا ہوں۔ آشی سے لے کر ’’برکتے‘‘ تک کئی نام ہیں مجھے جو بھی خوبصورت لگتا ہے، اسی نام سے میں اسے پکارنے لگتا ہوں۔ جو بھی مجھے مؤثر لگتا ہے، وہی اس کا نام رکھ دیتا ہوں۔ یوں تو گھر میں، رسوئی میں اسے ’’برکتے‘‘ ہی کہہ کر بلاتا ہوں۔ وہ واقعی میری برکت ہے۔ طبیعت کی افتاد سے میں ملازمت نہیں کر سکتا۔ اپنے کاروبار میں کبھی کبھی کم کام بھی ہو جاتا ہے، مگر میں نے کبھی کوئی کمی محسوس نہیں کی۔ برکتے کا لمس پاکر میرا تھوڑا بھی بہت ہو جاتا ہے۔ یہ سبھی خطوط میرا سرمایہ ہیں اور میری دانست میں امرتا کی خود گزشت ’’رسیدی ٹکٹ‘‘ کا ایک حصہ!! (امروز)

Book Attributes
Pages182

Write a review

Note: HTML is not translated!
Bad Good
Writer: Amrita Pritam Product Code: STP-2046
تقسیم پر بہت کچھ لکھا گیا ہے لیکن پنجر کی منفرد بات یہ ہے کہ اس میں تقسیم کو مذہب سے ہٹ کر عورت کی نظر سے دکھایا گیا ہے. ایک نئی نظر سے تقسیم کے دُکھ ..
Rs.400 Rs.700
Writer: Amrita Pritam Product Code: STP-1539
رسیدی ٹکٹ کا دوسرا حصہ سرخ دھاگے کا رشتہ کا ایک اقتباس ."میں نے اس زندگی میں دو بار محبت کی ہے۔ پہلی ساحر سے، اور دوسری امروز سے۔ ساحر کو میں نے آج سے..
Rs.600 Rs.900
Writer: Amrita Pritam Product Code: STP-1137
رسیدی ٹکٹ امرتا پریتم کی آپ بیتی ہے جس میں انہوں نے ناول کی ہئیت میں اپنی داستان زندگی بیان کی ہے۔ یہ داستان زندگی کہیں ڈائری کی صورت میں ہے اور کہیں ..
Rs.300 Rs.500
Waba Kay Dino Main Mohabbat - وبا کے دنوں میں محبت
Sold Out
Writer: Gabriel Garcia Marquez Product Code: STP-2168
Translated by : Arshad Waheedاگر کوئی 53 سال 7 ماہ 11 دن کی لازاول محبت کو اپنی روح کی گہرائیوں سے محسوس کرنا چاہتا ہے تو وہ '' وبا کے دنوں میں مح..
Rs.700