Menu
Your Cart
اگر آپ کی مطلوبہ کتاب ہماری ویب سائیٹ پر نہیں موجود تو براہ مہربانی ہمارے واٹس ایپ نمبر 03455605604 پر رابطہ کریں- شکریہ

Naqsh Gar - نقش گر

Naqsh Gar - نقش گر
-17 %
Naqsh Gar - نقش گر
Rs.500
Rs.600

افسانے کی دُنیا بہت عجیب و غریب ہے، یہ انسان کا پورا وجود مانگتی ہے، اگر ذہن کے خلیوں میں کوئی ایسی آہٹ موجود ہو جو ڈر پیدا کرے اور تخلیق کار جو لکھنا چاہتا ہے وہ معاشرے کے خوف سے نہ لکھے تو تحریریں راستہ بھول جاتی ہیں۔ میں نے بے خوف ہو کر لکھا۔ جنس کو برتتے ہوئے میں سہما نہ جھجکا کہ معاشرہ کیا کہے گا۔ خاندان میں میری بیوی بیٹیاں بہنیں پڑھ لیں گی تو کیا رد عمل ہو گا۔ تخلیق کار خوف کی چھتری کے نیچے بیٹھ کر لکھے تو تخلیق مر جاتی ہے لیکن جنس کو افسانے میں برتنے کا قرینہ آنا چاہیے۔ عریانیت اس سے نہ جھلکے، کراہت کا احساس نہ ہو۔ اس کی روشن مثال منٹو کا افسانہ ’’کھول دو‘‘ ہے۔ ’’نقش گر‘‘ اور ’’آخری آئس کی کیوب‘‘ اپنے انداز کے منفرد افسانے ہیں۔ یہ کتنے افسانے ہوئے؟ ہم تعداد کیوں شمار کرتے ہیں؟ افسانہ ہے ایک بھی دل میں اٹک جائے وہ لاکھ ہے جیسے سیّد محمد اشرف کا ’’نمبر دار کا نیلا‘‘۔ آپ شمار چھوڑئیے، افسانوں کے ساتھ نشست کریں، کسی ایک افسانے نے بھی آپ کی رُوح کی تھکن اتار دی تو یہ میرے لیے ایوارڈ ہے۔ تخلیق کار کا ایوارڈ رقم، میڈل، یا نقاد نہیں ہوتا۔ اس شوق کے پیچھے بھاگنے والے ہانپ جاتے ہیں۔ مجھے میرے قاری نے کمال عزت دی ہے۔"

محمد حامد سراج

Book Attributes
Pages250

Write a review

Note: HTML is not translated!
Bad Good
Writer: Muhammad Hamid Siraj Product Code: STP-1890
یہ کتاب اپنی ضخامت کے حساب سے بھی خوب ہے اور افسانوں کے معیار میں بھی خوب تر ہے۔ جو عالمی ادب اس شاندار مجموعے میں شامل ہے۔ اس میں اٹلی، افغانستان، ام..
Rs.1,700 Rs.2,400
Writer: Shiv Kumar Batalvi Product Code: STP-2152
بھارت میں جس پنجابی شاعر نے سب سے زیادہ مقبولیت حاصل کی ، وہ تھے شِو کمار بٹالوی ۔۔۔۔ پنجاب میں تو وہ شاید ساحر، امرتا، فراز سے بھی زیادہ مقبول ہوئے۔ ..
Rs.1,050 Rs.1,500
Almi Nasri Adab - Part 1 - عالمی نثری ادب
-45 % Sold Out
Writer: Ashar Najmi Product Code: STP-2432
دوسری زبانوں سے اردو میں ترجمہ ہونے والے نثر پاروں کی فہرست کافی طویل ہے جس کی ببلیوگرافی تو بنائی جا سکتی ہے لیکن انھیں ایک جگہ اکٹھا کرنا ایک مشکل ک..
Rs.1,100 Rs.2,000
Writer: Dr. Israr Ahmed Product Code: STP-3672
کامیاب  زندگی گزارنے کے راہنما اصول..
Rs.1,000 Rs.1,295
Writer: Aslam Rahi MA Product Code: STP-5024
ابلیکا (اسلم راہی ایم اے کا شاہکار ناول) تاریخ کے مطالعے کا شوق رکھنے والوں کے لیے بہترین تحفہ: مشہور ناول نگار محترم "اسلم راہی ایم اے" صاحب کے قلم..
Rs.4,800 Rs.7,000