Menu
Your Cart
اگر آپ کی مطلوبہ کتاب ہماری ویب سائیٹ پر نہیں موجود تو براہ مہربانی ہمارے واٹس ایپ نمبر 03455605604 پر رابطہ کریں- شکریہ

Muhammad Paighamber Islam Gher Musalmo Ki Nazar Main - محمد ﷺ پیغمبر اسلام غیر مسلموں کی نظر میں

Muhammad Paighamber Islam Gher Musalmo Ki Nazar Main - محمد ﷺ پیغمبر اسلام غیر مسلموں کی نظر میں
-30 %
Muhammad Paighamber Islam Gher Musalmo Ki Nazar Main - محمد ﷺ پیغمبر اسلام غیر مسلموں کی نظر میں
  • Writer: Muhammad Yahya Khan
    Views: 2589
  • Category: Islam 
  • Pages: 480
  • Availability: In Stock
  • Product Code: STP-9053
  • ISBN: 978-969-23173-0-6
Rs.700
Rs.1,000

پیغمبرِ اسلام ﷺ غیر مسلموں کی نظر میں.
تالیف و تدوین؛ محمد یحییٰ خان
کارلائل، مائکل ھارٹ، نپولین اور کونسٹن ورجیل جارجیو کا خراجِ تحسین انجیل برنا باس کی گواہی۔ ھندو ادیبوں اور شاعروں کا نذرانہ عقیدت۔
"پیغمبر اسلام غیر مسلموں کی میں" کے موضوع پر متعدد کتابیں لکھی جا چکی ہیں اور آئندہ بھی لکھی جاتی رہیں گی۔ ہر زمانہ اور ہر جگہ کے لئے اسوہ حسنہ کا اتباع انسانیت کے لئے ایک سعادت ہے۔ حضور پر فرشتے درود بھیجتے ہیں۔ اس لئے ان کے اخلاق کردار کی عظمت اور ان کے پیغام کی صداقت کے غیر مسلموں سے تائید و تصویب کی ضرورت نہیں لیکن چونکہ جدید تعلیم یافتہ ذہن ہر چیز کی سند مغرب سے لاتا ہے اس لئے ان کے ذہن و فکر کی آبیاری کے لئے ہمارے دوست محمد یحییٰ خان کی یہ کتاب بڑی مفید ثابت ہو گی۔ انہوں نے جن اہل فکر و نظر کی تحریروں کو اس کتاب میں شامل کیا ہے وہ اپنے معاشرہ کے بڑے لوگ تھے جنہیں ان کے علمی اور ادبی کارناموں کی وجہ سے امام کا درجہ حاصل ہے۔ آپ دیکھیں گے کہ یہ آئمہ و فکر و نظر بھی اسوہ حسنہ کے سامنے سر افگندہ ہیں۔ میری دعا ہے کہ یہ کتاب نوجوان نسل کے لئے سرمایہ غور و فکر فراہم کرے گی۔ آمین
محبوب سبحانی.

Book Attributes
Pages480

Write a review

Note: HTML is not translated!
Bad Good
Writer: Intizar Hussain Product Code: STP-1399
"اپنی دانست میں" اردو کے صف اول کے ناول نگار، افسانہ نگار اور کالم نگار انتظارحسین کے خطبات صدارت، یادگاری لکچرز اور کلیدی خطبات کا مجموعہ ہے جس میں ا..
Rs.700 Rs.795
God and Love
-11 % Sold Out
Writer: Hashim Nadeem Product Code: STP-1508
GOD and Love By Hashim Nadeem Khan, Beautiful Social Romantic Novel, True Love Story of Author, Classical Love Story narrated over the canvas of two c..
Rs.800 Rs.900
Product Code: STP-1752
دنیا کی مشہور تاریخی تہذیبی، ثقافتی، معلوماتی اور مستند کتاب- سفرنامہ ابن بطوطہ جس میں  ہندوستان، مالدیپ ، سیلان ، سماٹرا، چین، عرب، ایران ، شام..
Rs.900 Rs.1,200
Writer: Baba Irfan Ul Haq Product Code: STP-9172
بابا عرفان الحق 14 اگست 1946ء کو نجیب آباد ضلع بجنور (یُو پی، بھارت) کے ایک معزز گھرانے میں پیدا ہوئے۔ پاکستان بننے پر والدین کے ہمراہ جہلم چلے آئے ..
Rs.1,150 Rs.1,500
Writer: Irfan Javed Product Code: STP-9211
عرفان جاوید صاحب کی تازہ ترین کتاب۔ آدمی - "آدمی" کے نام سے شائع ہونے والی یہ کتاب چند زندگی بر دوش، عجوبہ روزگار، نادرہ کار لوگوں کی فکر آفریں وزندگ..
Rs.700 Rs.900
Product Code: STP-12235
کتاب ’’اقضیۃ الرسول صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم‘‘ کو دنیائے عدل و انصاف میں اہم مقام حاصل ہے، ادوار اسلامی میں یقیناً یہ مجموعہ اقضیۃ الرسول عدالت ہ..
Rs.1,850 Rs.2,500
Writer: Hazrat Syed Ali Bin Usman Hujwiri Product Code: STP-9152
تصوف کا ایک عظیم شاہکار ---- کشف المحجوب ---- آسان، سلیس اور عام فہم اُردو ترجمہ پہلی مرتبہ نایاب تصاویر اور اعلی کوالٹی پیپر دلکش اشاعت تصنیف: ح..
Rs.1,200 Rs.1,800