سیکولرزم ایک ایسا نظریہ ہے جو مذہب کو ریاستی امور سے الگ رکھتا ہے، اور اس کی جڑیں یورپ کی تاریخی، مذہبی اور سیاسی کشمکش میں پیوست ہیں۔ یورپ میں یہ نظریہ کلیسا کے غلبے کے خلاف ایک ردِعمل کے طور پر ابھرا۔ اسلامی تناظر میں، دین اور ریاست ایک دوسرے سے جدا نہیں بلکہ مکمل ہم آہنگ ہیں۔ اسلام ایک جامع نظامِ..