نازیہ غوث کا شعری مجموعہ ’’تتلی کے پر‘‘ دیکھا تو بہت طمانیت ہوئی کہ نوواردانِ ملکِ ادب میں ہماری شاعرات بہت اچھی بڑھت کی نشاندہی کر رہی ہیں۔ پہلے مجموعے میں اچھی غزلیں اور مختلف اسلوب میں لکھی گئی نظمیں بشرطِ ریاض ایک بہت امیدافزا مستقبل کی ضمانت دیتی ہیں۔ اُردو ادب کی دُنیائے شعر میں ’’تتلی کے پر‘‘..