نور الحق نور کا ناول "آدھی چیخ" ہمارے ملمع شدہ سماج میں ادبی جرات کا مثالی مظہر ہے۔ ہمارے ہاں بدقسمتی سے اکیسویں صدی کے مابعد جدید دور اور سوشل میڈیائی ماحول میں بھی جنسیات پر قلم اٹھانے والوں کو یہ جملہ ضرور سننا پڑتا ہے کہ کیا لکھنے کو یہی ایک موضوع رہ گیا ہے؟اگر معترض سے پوچھا جائے کہ اس نازک موض..