Writer: Kazim Saeed
یہ کتاب معیشت کی رکاوٹوں کے جامع تجزیے، ترقیاتی لٹریچر کی تحقیق اور کامیابیاں حاصل کرنے والے ممالک کے تجربات پر مبنی ہر پاکستانی گھرانے تک خوشحالی پہنچانے کا روڈ میپ پیش کرتی ہے۔کوئی بھی قوم اپنی معیشت کی پائیدار اور تیز رفتار ترقی کے بغیر غربت کا خاتمہ نہیں کر سکتی۔ اس کتاب کا مقصد ..
Rs.1,800 Rs.2,000
Writer: Koka Pandit
80 سال پرانا مکمل نایاب نسخہ
-
مکمل کوک شاستر باتصویر - اصلی 1920 کا ایڈیشن..
Rs.1,400 Rs.2,000
Writer: Akmal Shahzad Ghumman
کیا،کون اور کیسے بکتا ہے مال بازارِ صحافت میں ؟
پاکستان کے بڑے کالم نگار، اینکرز اور تجزیہ نگار ہیں کیا؟ اس کتاب نے اُن کے چہروں سے نقابوں کو نوچ ڈالا۔ پاکستان کے بڑے کالم نگاروں اور اینکروں کے بت اس کتاب نے توڑ ڈالے۔ ان کے بیانات اور شخصیت کے تضادار۔ دوسروں پر الزام لگانے والے خود کیا ہیں۔ اپنے م..
Rs.600 Rs.1,000
Writer: Karl Marx
داس کیپیٹل کارل مارکس کی 1867ء میں لکھی گئی ایک بہترین کتاب ہے جس میں سرمایہ اور سرمایہ داری کا تجزیہ اور مزدور طبقے کے استحصال کی وجوہات کا جائزہ لیا گیا ہے۔ اس کتاب کے ذریعے ایک نیا نظریہ سامنے آیا جو مارکسزم کہلایا جاتا ہے اور اس نظریے نے تمام پرانے نظریات کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا۔۔داس کیپیٹل (ا..
Rs.2,300 Rs.3,000
Writer: Dr. Tahira Kazmi
طاہرہ نے عورتوں پر روا ظلم اور نا انصافی کے خلاف آواز اٹھائی ہے- تسنیم احمر..
Rs.800 Rs.1,000
Writer: Stephen Hawking
معروف سائنسدان سٹیفن ہاکنگ کی عالمی شہرت یافتہ آخری کتاب "Brief Answers To The Big Questions " کا اردو ترجمہبڑے سوالوں کے مختصر جوابمترجم: یاسر جواداعلی کوالٹی معیاری اشاعت | بڑا سائز..
Rs.1,050 Rs.1,500
Writer: Sohail Waraich
قوم پرستوں سے انٹرویوز پر مبنی کتاب" چھوٹے صوبے پنجاب سے ناراض کیوں؟" دراصل پاکستان کے سب سے بڑے مسئلے صوبائی خودمختاری کے متعلق ہے- اس کتاب میں ملک کے تمام اہم قوم پرستوں سے صوبائی خودمختاری،آئین اور ان کی شکایات کے علاوہ ان کی شخصیات کے حوالے سے بھی سوالات شامل ہیں-اس کے علاوہ ایک تعارفی خاکہ بھی ..
Rs.1,350 Rs.1,750
Writer: Shakeel Anjum
شکیل انجم نے اپنے تئیں مختلف حوالوں سے اب تک کی جانے والی تحقیقات کی بنیاد پر بینظیر بھٹو کےقتل کی سازش کو کرید نے اور اس میں شامل کر داروں کو سامنے لانے کی کوشش کی ہے ۔ حکومت کی اپنی خفیہ رپورٹوں کی بنیاد پر اصل قاتلوں کی نشاندہی کر نے کی سعی کی ہے ۔ ان نکات کو جنہیں تحقیقات کی بنیاد بنانا چاہیے ت..
Rs.850
Writer: Akhtar Hussain Shaikh
برصغیر پاک و ہند کے نامور پہلوانوں کی نادرونایاب تصاویر اور زندگی کے حالات پر ایک بہترین کتاب..
Rs.2,250 Rs.3,000
Writer: Javed Ahmed Malik
اساتذہ، بیوروکریسی اور سیاستدان - پنجاب کے 54000 سرکاری سکولوں میں تعلیمی انقلاب برپا کرنے کی دلیرانہ کاوشوں، کامیابیوں اور ناکامیوں کا احوال- بشمول اگلے دس سالوں میں ہم پاکستانی سرکاری سکولوں کو کیسے عالمی معیار پر لے جا سکتے ہیں؟..
Rs.800 Rs.900



























