Writer: Umera Ahmad
عمیرہ کہتی ہیں مجھ سے لوگ اکژ یہ پوچھتے ہیں کہ آپکی پسندیدہ تحریر کون سی ہے یا پھر یہ کہ آپ اپنی کس تحریر کو بار بار پڑھتی ہیں؟ پسندیدہ تحریر کے جواب میں تو میں اپنی چند تحریروں کا نام دے سکتی ہوں مگر کس تحریر کو بار بار پڑھتی ہوں ۔ ۔ ۔ کسی تحریر کو دوبارہ پڑھنا مشکل کام ہے- میں تو کسی دوسرے کی کتاب..
Rs.350 Rs.500