Menu
Your Cart
اگر آپ کی مطلوبہ کتاب ہماری ویب سائیٹ پر نہیں موجود تو براہ مہربانی ہمارے واٹس ایپ نمبر 03455605604 پر رابطہ کریں- شکریہ

Pas e Parda - پس پردہ

Pas e Parda - پس پردہ
Pas e Parda - پس پردہ
Rs.580

"پس پردہ "
*اس نوجوان کی کہانی جو جرمنی کی گلیوں میں کسی کی تلاش میں مارا مارا پھرتا تھا
*اس بے باک لڑکی کی داستان جواپنے مطلب کےحصول کے لئے ہر حد تک جانے کو تیار ہو چکی تھی
*ایک لرزہ خیز ڈکیتی کی واردات جس کے اندر ایک سنگین راز چھپا تھا
*اس جرمن بدمعاش کی روداد جس کا نام ہی "نو مرسی" یعنی بے رحم تھا
*اس باہمت پاکستانی کا ہوشربا ماجرا جو جان ہتھیلی پر لے کر بھڑکتے شعلوں میں داخل ہوا اور ایک خلقت کو حیران کر گیا
*جیتے جاگتے کرداروں کی ایک جیتی جاگتی کہانی

Book Attributes
Pages317

Write a review

Note: HTML is not translated!
Bad Good