Menu
Your Cart
اگر آپ کی مطلوبہ کتاب ہماری ویب سائیٹ پرنہیں موجود تو براہ مہربانی ہمارے واٹس ایپ نمبر 03455605604 پر رابطہ کریں- شکریہ

Railway Guard Thiel Aur Degar Kahaniyan - ریلوے گارڈ تھیل اور دیگر کہانیاں

Railway Guard Thiel Aur Degar Kahaniyan - ریلوے گارڈ تھیل اور دیگر کہانیاں
-29 %
Railway Guard Thiel Aur Degar Kahaniyan - ریلوے گارڈ تھیل اور دیگر کہانیاں
  • Category: Short Stories 
  • Pages: 134
  • Stock: In Stock
  • Model: STP-10093
  • ISBN: 978-969-562-892-8
Rs.250
Rs.350

نئی کتاب: ریلوے گارڈ تھیل (Bahnwarter Thiel) اور دیگر کہانیاں

مصنف:** گیر ہارٹ ہاپٹمن (Gerhart Hauptmann) **(نوبیل انعام یافتہ جرمن ادیب)

جرمن زبان سے براہِ راست اردو ترجمہ : جنید صدیقی

اس کتاب میں ایک ناولٹ "ریلوے گارڈ تھیل" اور دو مختصر کہانیاں "مسیحی تہوار" اور "داعی" شامل ہیں۔ ریلوے گارڈتھیل زندگی کے اُس سفر کی کہانی ہے، جو ایک سادہ دل، نفیس اور فرض شناس انسان کی پُر سکون زندگی سے شروع ہوکر برلن کے ہسپتال کے نفسیاتی وارڈ میں داخل ایک قاتل اور ذہنی توازن سے محروم انسان کے المناک انجام پر اختتام پذیر ہوتا ہے۔

1968 میں اس ناولٹ پر ایک ٹی وی فلم Bahnwärter Thiel بھی بنی تھی۔

Book Attributes
Pages 134

Write a review

Note: HTML is not translated!
Bad Good