پاکستان نے تین دریا کیسے کھوئے" تاریخی و سیاسی حقائق پر مبنی لازوال داستان کیا آپ جانتے ہیں کہ ہماری سرزمین کے تین بڑے دریا کیوں اور کیسے ہم سے دور ہو گئے؟کیا یہ سچ ہے کہ ایک معاہدے کے تحت پاکستان نے اپنے تین مشرقی دریاؤں (ستلج، بیاس، اور راوی) کا کنٹرول بھارت کے حوالے کر دیا؟ وہ معاہدہ کیا تھا اور ..