Menu
Your Cart
اگر آپ کی مطلوبہ کتاب ہماری ویب سائیٹ پر نہیں موجود تو براہ مہربانی ہمارے واٹس ایپ نمبر 03455605604 پر رابطہ کریں- شکریہ

Sab Kuch Mumkin Hy - سب کچھ ممکن ہے

Sab Kuch Mumkin Hy - سب کچھ ممکن ہے
-17 %
Sab Kuch Mumkin Hy - سب کچھ ممکن ہے
Rs.500
Rs.600

1950ء میں جب ایک بتیس سالہ ایرانی شخص نے میٹ لائف نیویارک میں لائف انشورنس سیلزکام کے لیے درخواست دی تو ڈسٹرکٹ سیلز منیجر میکس شائولاس نے کہا: ’’اوہ خُدا ! یہ توصحیح طرح سے انگلش بھی نہیں بول سکتا۔ شاید یہ ایرانی نوجوان نیو یار ک سٹی یہاں بجلی میٹرز پڑھنے کا کام تو کر سکے لیکن لائف انشورنس بیچنا اِس کے بس کی بات نہیں ہے۔ ‘‘میکس نے پوچھا: ’’ اب تک تم نے کون سا مستقل کام کیا ہے ؟‘ ‘’’ میں نے الاسکا مینا یک لانڈری میں کام کیا ہے اور جب میں طالب علم تھا تو کچھ اور عارضی سے کام بھی کیے ہیں۔‘‘ ’’ تو اب تم لائف انشورنس کمپنی میں کیوں اپلائی کر رہے ہو جب کہ تم اِس کام کے بارے کچھ بھی نہیں جانتے ؟‘‘ میکس نے پوچھا۔ ’’آپ مجھے لائف انشورنس کے بارے میں کتابیں دیں، میں ایک ہفتے بعد آؤں گا اور آپ کے تمام سوالوں کاجواب دوں گا۔ سب کچھ ممکن ہے مسٹر میکس!‘اُس نوجوان نے اعتماد سے جواب دیا۔میکس نے پڑھنے کے لیے اُسے پانچ کتابیں دیں۔

آج میٹ لائف اپنے تمام سیلز پرسنزمیں سے اُس شخص کواپنے ٹاپ پروڈیوسر کا مقام دیتی ہے۔ اُس کے اثاثہ جات لاکھوں میں نہیں بلکہ کروڑں میں ہیں۔ اُس کا نام ہے مہدی فخر زادہ اور لوگ بہت عزت سے اُسے مہدی یا مسٹر مہدی کے نام سے پکارتے ہیں۔ میٹ لائف میں پانچ سال کام کرنے کے بعد مہدی نے 1960ء میں پہلی مرتبہ ملین ڈالرز راؤنڈ ٹیبل کا اعزاز حاصل کیا اور اُس کے بعد سے آج تک وہ اپنا یہ اعزاز برقرار رکھے ہوئے ہے اور ایک سال میں 27ملین (دو کروڑ ستر لاکھ) ڈالرز مالیت کی لائف پالیسیز فروخت کر کے سیل کا نیا ریکارڈ قائم کر چکا ہے، ہر سال اِس مالیت میں اضافہ ہی ہو رہا ہے۔ اب اُس کی نگاہیں سو کروڑ پر ہیں کیونکہ اُس کے اپنے الفاظ کے مطابق ’سب کچھ ممکن ہے!‘۔

سب کچھ ممکن ہے | EVERYTHING IS POSSIBLE

نامور ایوارڈ یافتہ سیلز ایجنٹ مہدی فخر زادہ کی ورلڈ بیسٹ سیلر کتاب

مترجم: صغیر احمد | نظرِ ثانی: سیّد اشرف حسین رضوی (سابق زونل ہیڈ)

Book Attributes
Pages204

Write a review

Note: HTML is not translated!
Bad Good
Writer: Hashim Nadeem Product Code: STP-642
Aik Mohabbat Aur Sahi, Hashim Nadeem Khan, Beautiful Social Romantic Novel, Classical Love Story, Novel being Televised Private TV channel, Critically..
Rs.600 Rs.900
Writer: Ushna Kausar Sardar Product Code: STP-716
پتیاں لکھاں شام نوںدل لوچےماہی یارنوںمیں محبت ربط ہےکیکٹس کا پھولتارا تارااجلاکرن کوئی آرزو کیمیں تیراخالی کمرہ ہوں..
Rs.400 Rs.600
Writer: S A Chishti Product Code: STP-2881
مخصوص علوم پر مبنی روحانی و نفسیاتی تربیت کی منفرد کتاب-جو آپ کا نصیب بنانے اور زندگی بدلنے کی صلاحیت رکھتی ہے-..
Rs.500 Rs.600
Writer: Sara Qayyum Product Code: STP-9762
یہ ناول الف لیلہ ہزار داستان کے بنیادی خیال کے گرد گھومتا ہے۔ فرق یہ ہے کہ یہ الف لیلہ ہزار نہیں، دو ہزار میں داستان ہے۔ یعنی ایک طلسم بھرا قصہ جو آج ..
Rs.450 Rs.600