Menu
Your Cart
اگر آپ کی مطلوبہ کتاب ہماری ویب سائیٹ پر نہیں موجود تو براہ مہربانی ہمارے واٹس ایپ نمبر 03455605604 پر رابطہ کریں- شکریہ

Aurat Katha - عورت کتھا

Aurat Katha - عورت کتھا
-21 %
Aurat Katha - عورت کتھا
Rs.950
Rs.1,200

"عورت کتھا"عالمی ادب سے ایک منفرد انتخاب ہے جو صرف خواتین لکھاریوں کی کہانیوں پر مشتمل ہے۔چوالیس کہانیوں کی یہ کتاب پڑھ لینے کے بعد آپ کو بیٹھے بٹھائے مختلف ملکوں کے رہن سہن ،ریت رواج،ماحول ،کرداروں اور ان سے جڑے مسائل سے شناسا ہونے کا احساس خود سیرابی کی کیفیت سے روشناس کرواتا ہے اجنبی زبان کی خلیج جس ادب تک رسائی میں حائل تھی۔۔ترجمے نے کس سہولت کے ساتھ نئے قاری پر خود کو وا کر دیا۔یہاں پر ترجمے کی اہمیت کے ساتھ ساتھ زبان و بیان کی اہمیت بھی واضح ہوتی ہے کہ فہم کو معانی تک رسائی حاصل کرنے کے لئے مختلف زبانوں پر عبور رکھنا بھی کس قدر دلچسپ تجربہ ہے!

" عورت کتھا " -

انتخاب و ترتیب: یاسر حبیب

غیر ملکی زبانوں سے خواتین ادیبوں کے منتخب افسانوں کے اردو تراجم-

Book Attributes
Pages405

Write a review

Note: HTML is not translated!
Bad Good
Writer: Rashid Ashraf Product Code: STP-11160
پر انی  کتابوں کا اتوار بازار تبصرے اور متفرق تحریریں..
Rs.700 Rs.1,000
Writer: Gulzar Product Code: STP-2827
بیسٹ آف گلزار ___ ایک نئی پیش کش گلزار صاحب کے دستخط کے ساتھ !!  گلزار، نظمیں، غزلیں، گیت ، تروینی ، تراجم اور عکسِ تحریر !!..
Rs.1,450 Rs.2,000
Writer: Patras Bokhari Product Code: STP-9758
پطرس کے مضامین میں ظرافت عام رواج سے ہٹ کر ہے۔ اور اس کا آغاز مختصر دیباچے ہی سے ہوتا ہے: ”اگر یہ کتاب آپ کو کسی نے مفت بھیجی ہے تو مجھ پر احسان کیا ..
Rs.1,400 Rs.2,000
Writer: Guy De Maupassant Product Code: STP-3449
چیخوف کے ساتھ موپاساں کا شمارعالمی ادب میں مختصر کہانیوں میں دنیا کے عظیم ترین ناموں میں ہوتا ہے۔ وہ زولا کی طرح فطرت پسند نہیں ہے۔ اگرچہ اس کی تحریر..
Rs.800 Rs.1,250
Writer: Mumtaz Mufti Product Code: STP-2486
مفتیانے - افسانے ممتاز مفتی کی 9 کتابوں پر مشتمل-1) ان کہی 2) چپ3)گہما گہمی4) گڑیا گھر5) اسما رائیں6) روغنی پتے7) سمے کا بندھن8) کہی نہ جائے9) گڈی کی..
Rs.2,250 Rs.3,000
Writer: Mumtaz Mufti Product Code: STP-2488
مفتیانے -شخصیت نگاری مضامینممتاز مفتی کی5 کتابوں پر مشتمل-1) اوکھے اولڑے 2) اور اوکھے لوگ3)پیاز کے چھلکے4) رام دین5) غبارے..
Rs.1,950 Rs.2,600