Menu
Your Cart
اگر آپ کی مطلوبہ کتاب ہماری ویب سائیٹ پر نہیں موجود تو براہ مہربانی ہمارے واٹس ایپ نمبر 03455605604 پر رابطہ کریں- شکریہ

Farishta Nahi Aya - فرشتہ نہیں آیا

Farishta Nahi Aya - فرشتہ نہیں آیا
Farishta Nahi Aya - فرشتہ نہیں آیا
Farishta Nahi Aya - فرشتہ نہیں آیا
Farishta Nahi Aya - فرشتہ نہیں آیا
Farishta Nahi Aya - فرشتہ نہیں آیا
-14 %
Farishta Nahi Aya - فرشتہ نہیں آیا
Farishta Nahi Aya - فرشتہ نہیں آیا
Farishta Nahi Aya - فرشتہ نہیں آیا
Farishta Nahi Aya - فرشتہ نہیں آیا
Farishta Nahi Aya - فرشتہ نہیں آیا
Farishta Nahi Aya - فرشتہ نہیں آیا
Rs.600
Rs.700

یہ کتاب ناصر عباس نیر صاحب کے افسانوں کا مجموعہ ہے۔
دو سال قبل جب معاصر عہد کے ممتاز نقاد ناصر عباس نیر کا پہلا افسانوی مجموعہ خاک کی مہک شایع ہوا تو اردو دنیا کے لیے یہ ایک خبر تھی، بڑی خبر۔ اسے انھی توقعات کے ساتھ پڑھا گیا جو ان کی راہ ساز تنقیدی کتب نے پیدا کر رکھی تھیں۔ اس افسانوی مجموعے کو بھی ایک مختلف اور یکسر نئے ذائقے کا حامل سمجھا گیا جس میں کچھ نئے تجربات بھی تھے، اسلوب، تیکنیک اور بیانیے کے۔ حکایات جدید و مابعد جدید کے عنوان سے ایک بالکل نیا قسم کا افسانوی بیانیہ متعارف کروایا گیا۔ اس کے ایک برس بعد فرشتہ نہیں آیا شایع ہوئی۔ اس کا استقبال پہلے مجموعے سے بھی بڑھ کر کیا گیا۔ اب 2018 میں دوسرے مجموعے کے ٹھیک ایک سال بعد راکھ سے لکھی گئی کتاب کے عنوان سے تیسرا مجموعہ سامنے آیا ہے جو پہلے دونوں مجموعوں سے مختلف بھی ہے اور ایک نئی دنیا سے قاری کو متعارف کرواتا ہے۔ مصنف کے تخلیقی وفود کی شدت قاری کو حیرت میں ڈالتی ہے اور موضوعات کا تنوع، ان کی پیشکش کا منفرد اسلوب ،کرداروں کی گہری نفسی، وجودی حالتوں کا نہایت پر اثر انکشاف کہیں قاری پر صدمے کی کیفیت طاری کرتا ہے اور کہیں صدمہ انگیز مسرت کی کیفیت۔ افسانہ نگار سماج کے لاشعور میں پناہ گزین عفریتوں کو کہیں قصے کی پرانی روایت میں منکشف کرتا ہے اور کہیں نفسی طلسمی حقیقت نگاری کے اس اسلوب میں سامنے لاتا ہے جو اردو افسانے میں اس سے پہلے نہیں برتا گیا۔ یہ اس آدمی کی راکھ سے لکھی گئی کتاب ہے جس نے اپنے اور دوسروں کے پیدا کردہ عفریتوں کا کھلی آنکھوں سے سامنا کرنے

Book Attributes
Pages167

Write a review

Note: HTML is not translated!
Bad Good
Writer: Atif Hussain Product Code: STP-1275
سرمایہ داری نظام میں کامیابی اور ناکامی کے تصورات کو جس طرح انسان کے اخلاقی آدرشوں سے لاتعلق کیا گیا ہے، اس سے تو یوں لگتا ہے کہ جیسے دنیا کو اصطب..
Rs.700