Menu
Your Cart
اگر آپ کی مطلوبہ کتاب ہماری ویب سائیٹ پر نہیں موجود تو براہ مہربانی ہمارے واٹس ایپ نمبر 03455605604 پر رابطہ کریں- شکریہ

Roop Behrop - روپ بہروپ

Roop Behrop - روپ بہروپ
Roop Behrop - روپ بہروپ
Roop Behrop - روپ بہروپ
Roop Behrop - روپ بہروپ
Roop Behrop - روپ بہروپ
Roop Behrop - روپ بہروپ
Roop Behrop - روپ بہروپ
Roop Behrop - روپ بہروپ
-93 %
Roop Behrop - روپ بہروپ
Roop Behrop - روپ بہروپ
Roop Behrop - روپ بہروپ
Roop Behrop - روپ بہروپ
Roop Behrop - روپ بہروپ
Roop Behrop - روپ بہروپ
Roop Behrop - روپ بہروپ
Roop Behrop - روپ بہروپ
Roop Behrop - روپ بہروپ
Rs.1,200
Rs.16,000

اس ناولٹ میں مستنصر حسین تارڑ کا قلم کسی بگولے کی طرح ماضی، حال اور مستقبل میں سرگرداں ہے۔ روپ بہروپ میں ہماری ساری پرانی اورنئی تاریخ، باری باری کٹہرے میں کھڑی نظر آتی ہے۔ دریائے خون ہے جس میں ہم ڈو بتے اور ابھرتے ہیں اور نومیدی کے کسی ساحل پر جا نکلتے ہیں۔

ہمارا ماضی، پیر تسمہ پا کی طرح، اپنی گرفت ڈھیلی نہیں کرتا ۔ ہماری ستر سالہ آزادی کی روداد، جو کہیں کا بوسہے کہیں فریاد، ہم اس سے، جسےیاد بھی نہیں رکھنا چاہتے اور بھلا بھی نہیں سکتے، آباد بھی ہیں برباد بھی۔

خوں چکاں اور ناانصافی پر بھی یہ ہماری کہانی ہے۔ کم زوروں کو ستانے ،قانون کو اپنے ہاتھ میں لینے کے قصے دہشت گردی کے واقعات جو پشاور میں سکول کے بچوں اور استانیوں کے قتل عام پر ختم ہوتے ہیں ۔ ہم لوریاں سنا کر اپنے ضمیر کو سلانا چاہتے ہیںلیکن یہ لوریاں وقتاََفوقتاََ عفریتوں کے قہقہوں میں بدل جاتی ہیں۔ یہ فردِ جرم ہے جو مستنصر صاحب نے دکھی ہو کر لکھی ہے۔ یہ ناولت آئینہ ہے۔ اس میں گر اپنی صورت ٹیڑھی میڑھی نظر آتی ہے تو سوچنا چاہیے کہ ہمیں اپنا آپ بدلنے کی کتنی ضرورت ہے۔ آئینہ اٹھا کر پھینک دینے سے حقائق نہیں بدلا کرتے۔

Book Attributes
Pages128

Write a review

Note: HTML is not translated!
Bad Good
Product Code: STP-3291
خاندان رسول ہاشمیﷺ - اس کتاب کو کئی ابواب میں تقسیم کر کے نبیﷺ کے آباؤواجداد سے آپﷺکی اولادپاک،آپﷺ کے مکمل خاندان، آپﷺ کےخدام اور محافظین تمام کا تذکر..
Rs.900 Rs.1,300
Writer: Prof. Akram Madni Product Code: STP-3324
ویسے تو رسول کریم ﷺ کی حیات طیبہ پر بے شمار کام ہوا ہے۔ چند صفحات کی کتابوں سے لے کر ضخیم جلدوں تک اصحابِ ذوق کی تشنگی کو بجھانے کے لیے مواد موجود ہے ..
Rs.400 Rs.600