اگرچہ سہیل پرواز پَر نہیں رکھتے مگر قدرتِ زبان، انوکھی ترکیبوں، شگفتہ مزاجی اور دیوانگیٔ تخلیق کی طاقتِ پرواز رکھتے ہیں کیونکہ وہ ادب کے آسمان پر ایک شاہین کی مانند یُوں نمودار ہوئے ہیں کہ بقیہ چڑیاں وغیرہ اُن سے خوفزدہ ہو کر اس آسمان کو خالی کر گئی ہیں اور اب وہ اکیلے اڑانیں بھرتے ہیں۔ کاکول اکیڈ..
یہ کہانی ہے محبّت کی۔ محبّت مٹی سے بھی اور منش سے بھی۔ مقدمہ ہے اس حقیقت کا کہ محبّت کسی کی میراث نہیں ہوتی۔ ڈھاکہ کے نواح میں دریائے میگھنا آج بھی بہہ رہا ہے لیکن سن اکہتر کے بعد جنم لینے والی ایک نسل جو نصف صدی کا سفر طے کر چکی ہے، اس تک میگھنا کے پانیوں کی روانی نہیں پہنچ پائی۔ انھیں تو ش..