سندر رام سوامی کے شہرہ آفاق ناول "املی کا پیٹر" کا اردو ترجمہ ۔یہ ناول بنیادی طور پر تامل زبان، جو کہ برصغیر کی قدیم ترین زبان ہے ، میں لکھا گیا تھا ۔ جنوبی ہندوستان کے ایک قصبے میں موجود املی کا پیڑ ناول کا ایک جیتا جاگتا کردار ہے ۔ یہ جواہر لال نہرو کے ہندوستان سے لے کر موجودہ ہندوتوا کے انتہا پسن..