Menu
Your Cart
اگر آپ کی مطلوبہ کتاب ہماری ویب سائیٹ پر نہیں موجود تو براہ مہربانی ہمارے واٹس ایپ نمبر 03455605604 پر رابطہ کریں- شکریہ

Tanha - تنہا

Tanha - تنہا
Tanha - تنہا
-27 %
Tanha - تنہا
Tanha - تنہا
Tanha - تنہا
  • Writer: Salma Awan
    Views: 4241
  • Category: Novels 
  • Pages: 287
  • Availability: In Stock
  • Product Code: STP-2359
  • ISBN: 978-969-496-354-9
Rs.1,100
Rs.1,500

سلمیٰ اعوان کی خصوصیت سفر نامے ہیں لہذا اس ناول میں اس کا رنگ خوب نظر آتا ہے۔ اس میں ناول کے تمام اجزاء نہایت چابک دستی اور مہارت سے استعمال کیے گئے ہیں ۔ یہ ناول خوبصورت انسانی جذبات کے ساتھ ساتھ ایک تاریخی دستاویز بھی ہے۔ جغرافیہ کی دلچسپی ، قدرتی مناظر کا شاہکار ، ثقافت کے تمام رنگ خواہ عید ہو یا رمضان ، شادی ہو یا جنم دن ، موسموں کے تہوار ہوں یا مادری زبان کا دن ۔سب کی جھلک نظر آتی ہے۔ مشرقی پاکستان کی زندگی کے ہر گوشے سے آگہی ملتی ہے۔ جذبات نگاری ، منظر نگاری ، کردار نگاری سے بھر پور یہ ناول بنگال کے چپے چپے سے روشناس کراتا ہے۔

Book Attributes
Pages287

Write a review

Note: HTML is not translated!
Bad Good
Writer: Mustansar Hussain Tarar Product Code: STP-884
کنڈیارو کا لیموں باغ ہو یا فقیر مشتاق کا مے خانہ، خیر پور کا فیض محل ہو یا مہرانوں کا وہ جنگل جس میں بے شمار ہرن، پرندے اور وہ چار مرغابیاں بھی جن کا ..
Rs.1,050 Rs.1,400
Writer: Neelam Ahmad Basheer Product Code: STP-7048
لوحِ دل نہ ر کھ خالی کوئی داستان لِکھ دے۔میرے افسانوں کی کلیات آپ کے ہاتھوں میں ہے، گویا کہ کام ختم ہو گیا ہے ۔مگر مجھے ایسا کیوں لگتا ہے کہ کام تمام ..
Rs.2,250 Rs.3,000
Writer: Bashir Badar Product Code: STP-2271
اجالے اپنی یادوں کے ہمارے ساتھ رہنے دونہ جانے کس گلی میں زندگی کی شام ہو جائے ----------------------------- کوئی ہاتھ بھی نہ ملائے گا جو گلے م..
Rs.1,000 Rs.1,200
Writer: Amrita Pritam Product Code: STP-2046
تقسیم پر بہت کچھ لکھا گیا ہے لیکن پنجر کی منفرد بات یہ ہے کہ اس میں تقسیم کو مذہب سے ہٹ کر عورت کی نظر سے دکھایا گیا ہے. ایک نئی نظر سے تقسیم کے دُکھ ..
Rs.400 Rs.700