Menu
Your Cart
اگر آپ کی مطلوبہ کتاب ہماری ویب سائیٹ پرنہیں موجود تو براہ مہربانی ہمارے واٹس ایپ نمبر 03455605604 پر رابطہ کریں- شکریہ

Tareekh Thugh Aur Dako - تاریخ ٹھگ اور ڈاکو

Tareekh Thugh Aur Dako - تاریخ ٹھگ اور ڈاکو
-25 %
Tareekh Thugh Aur Dako - تاریخ ٹھگ اور ڈاکو
Rs.375
Rs.500

آپ کی خدمت میں معروف مورخ "ڈاکٹر مبارک علی" کی کتاب "تاریخ ڈاکو اور ٹھگ" پیش کی جارہی ہے. ایک وقت تھا جب برصغیر ہند و پاک میں ڈکیتی اور ٹھگی باقاعدہ ایک پیشہ (پروفیشن) کا درجہ رکھتے تھے. ڈاکوؤں اور ٹھگوں کی اپنی خفیہ زبان اور اصطلاحات تھیں. اس کتاب میں ڈاکوؤں اور ٹھگوں کی تاریخ، ان کے کلچر اور طریقہ کار پر مفصل گفتگو کی گئی ہے. امید ہے کہ ایک انوکھے موضوع پر لکھی گئی اس کتاب کو آپ پسند کریں گے

Book Attributes
Pages 246

Write a review

Note: HTML is not translated!
Bad Good