افسانہ نگار تسنیم منٹو کے اختیار کردہ موضوعات میں حیرت انگیز تنوع ہے۔ اِسی سبب سے ان کے افسانوں کے کردار بھی اپنے اپنے مقام پر منفرد ہوتے ہیں۔ چنانچہ ان کے افسانوں کا قاری، ان کے ہر افسانے میں، معاشرے کی نئی صورتِ حال، نئے نفسیاتی مسائل اور نئے افراد سے متعارف ہوتا ہے۔ یوں جدید اُردو افسانے کا پینور..