Menu
Your Cart
اگر آپ کی مطلوبہ کتاب ہماری ویب سائیٹ پرنہیں موجود تو براہ مہربانی ہمارے واٹس ایپ نمبر 03455605604 پر رابطہ کریں- شکریہ

The Hobbit Urdu Edition

The Hobbit Urdu Edition
-30 %
The Hobbit Urdu Edition
This product qualifies for free shipping
This block is set to appear automatically on products above a certain price, which may qualify for free shipping or other perks.

 "ہابٹ" ایک پُر خطر مہم کی داستان ہے جس میں بونوں کی ایک ٹولی اُس خزانے کی تلاش میں نکلتی ہے جس پر ایک خوفناک دیوہیکل اژدھا کنڈلی مارے بیٹھا ہے ۔جان جوکھوں میں ڈال دینے والے اس سفر میں بلبو بیگنز نامی ایک پرامن،آرام پسند اور کسی قسم کے عزم و امنگ سے عاری ہابٹ کو بھی بادل ِنخواستہ شامل ہونا پڑا جوبعد ازاں ایک چور کے طور پر اپنی حاضر دماغی اور صلاحیت پر خود بھی حیران رہ جاتا ہے ۔

دیوؤں ، بھتنوں ، بونوں ، پری زادوں ، وارگ بھیڑئیو ں، دیو ہیکل مکڑیوں سے مڈبھیڑ ، عظیم الشان سماگ نامی ایک دہشتناک اژدھے سے ملاقات اور گفتگو اور پانچ لشکروں کی خونی جنگ میں شرکت، یہ سب وہ خطرات او ر واقعات ہیں جن کا سامنا اس سفر کے دوران بلبو کو رہا۔لیکن اس داستان میں کچھ پر لطف لمحات بھی ہیں ، مثلاًبے لوث دوستی،دل خوش کن دعوتیں، ہنسی مذاق اور گیت سنگیت۔۔۔

بلبو بیگنز بچو ں کے ادب میں لافانی کرداروں کی صف میں اپنا مقام بنا چکا ہے۔ اپنے بچوں کی تفریح طبع کے لئے پروفیسرجے آر آر ٹولکین کے تحریر کردہ "ہابٹ"کو1937ء میں اپنی پہلی اشاعت کے ساتھ ہی ناقدین کی جانب سے زبردست دادِ تحسین حاصل ہوئی۔ اگرچہ بذاتِ خود یہ ایک مکمل اور حیرت انگیز داستان ہے ، تاہم یہ "دی لارڈ آف دی رنِگز" کے ابتدائیے کا کردار بھی ادا کرتی ہے ۔

Book Attributes
Pages 344

Write a review

Note: HTML is not translated!
Bad Good

Unlimited Blocks, Tabs or Accordions with any HTML content can be assigned to any individual product or to certain groups of products, like entire categories, brands, products with specific options, attributes, price range, etc. You can indicate any criteria via the advanced product assignment mechanism and only those products matching your criteria will display the modules.

Also, any module can be selectively activated per device (desktop/tablet/phone), customer login status and other criteria. Imagine the possibilities. 

  • Category: Novels 
  • Pages: 344
  • Stock: In Stock
  • Model: STP-3200
  • Weight: 800.00g
  • ISBN: 978-969-662-418-9
Rs.875
Rs.1,250

 

 

 

 

Tags: translated