Menu
Your Cart
اگر آپ کی مطلوبہ کتاب ہماری ویب سائیٹ پر نہیں موجود تو براہ مہربانی ہمارے واٹس ایپ نمبر 03455605604 پر رابطہ کریں- شکریہ

Adh Adhory Log - ادھ ادھورے لوگ

Adh Adhory Log - ادھ ادھورے لوگ
-14 %
Adh Adhory Log - ادھ ادھورے لوگ
Rs.600
Rs.700

  پاکستان کی سیاسی تاریخ کا سیاہ باب کہ جس کے سبب حکمران ذہنی ساخت نے بیک جُنبشِ قلم محکوم لِسانی ثقافتوں سے اُن کی تمام تر تہذیبی، تاریخی اور جغرافیائی پہچان سازشاً چھین کر اپنی غاصبانہ تحویل میں لے لی۔ صدیوں سے اِس خطے میں رہنے والے کروڑوں لوگ شب بھر میں اپنی شناخت کے بحران میں یوں مبتلا کیے گئے کہ زندہ رہنے کا ہنر تک بھلا بیٹھے۔ ’’ادھ ادھورے لوگ‘‘ بپتا ہے ریاست بہاول پور میں جنم لینے والے فیاض جیسے اُن بدقسمت کرداروں کی، جن کی زندگی محض اِس لیے کبھی نہ پوری ہونے والی خواہشوں کی بھینٹ چڑھ گئی کہ وہ تقسیمِ ہند کے مضمرات میں سے گزرتے ہوئے وَن یونٹ جیسی جکڑبندی کے ٹوٹنے اور بہاول پور صوبہ بحالی کی اُمید میں اپنی غصب شدہ پہچان تلاشنے کے سفر پر نکلے تھے۔

محمد حفیظ خان


Book Attributes
Pages255

Write a review

Note: HTML is not translated!
Bad Good
Writer: Muhammad Hafeez Khan Product Code: STP-1948
محمد حفیظ خان نے "انواسی" ایسا شان دارناول لکھا ہے جو کسی ایک صدی میں قید نہیں آنےوالےوقتوں میں بھی اس کی گونج سنائی دیتی رہے گی-یہ اس دور کی کتھا..
Rs.1,050 Rs.1,500
Writer: Intizar Hussain Product Code: STP-2094
بھٹو صاحب نے کہا ہے کہ جمہوریت چپلی کباب نہیں ہے۔ پس جمہوریت اور آئین کو کھایا نہیں جا سکتا۔ اس پر ایک چٹورا ہونٹ چاٹتا ہمارے پاس آیا اور بولا کہ ..
Rs.1,200 Rs.1,500
Writer: Muhammad Hafeez Khan Product Code: STP-2484
اقتباس:  خود ماہین نے بھی اتنے کم دنوں میں اتنے زیادہ ٹھکانے اور اتنے زیادہ مرد بدلے کہ اُسے عورت کے مزاج میں دخیل پردیسی پن اور عدم تحفظ کی ..
Rs.750 Rs.999
Writer: S M Zafar Product Code: STP-2645
میں یہی چاہتا تھا کہ ہمارا عام شہری جومقدمات کی ڈرامائی کہانیوں میں افسانوی حد تک دلچسپی رکھتا ہے لیکن عدالت کے ماحول سے پوری طرح واقف نہیں ہے اور مید..
Rs.500 Rs.800
Mera Zamana Meri Kahani - میرا زمانہ میری کہانی Mera Zamana Meri Kahani - میرا زمانہ میری کہانی
-25 % Sold Out
Writer: Mahpara Safdar Product Code: STP-9012
کارِ ثواب....ہے تو عجیب سی بات مگر میں یوں ہی سوچتا ہوں کہ اکثر لوگ اپنے اپنے کام کرتے ہیں مگر بعض لوگوں سے قدرت کام لیتی ہے۔ یہی نہیں، کام کے لیے..
Rs.1,350 Rs.1,800
Writer: Rakia Raza Product Code: STP-9024
نو عمر بچوں (ٹین ایجز) کے لئے زندگی تبدیل کر دینے والی بہترین کہانیاں..
Rs.350 Rs.450
Writer: Ali Akbar Natiq Product Code: STP-9419
یہ ایک شان دار اور بے مثال خودنوشت ہے جس میں کھرا سچ ہے، ایک ایسا سچ جس کی لپیٹ میں علی اکبر ناطق کے آباؤ اجداد، اُس کی اپنی ذات اور زمانہ بھی ا..
Rs.1,100 Rs.1,500
Makafat e Amal - مکافات عمل Makafat e Amal - مکافات عمل
-20 % Sold Out
Writer: Dr. Abdul Ghani Farooq Product Code: STP-9639
اللہ  کی یہ دنیا اندھیر نگری نہیں ہے - یہاں بھی محدود پیمانے پر جزا اور سزا کا عمل جاری ہے-اس حوالے سے مصنف نے اسی معاشرے کے 244 سچے اور جیتے جاگ..
Rs.800 Rs.1,000