New
-14 %
Afkar e Taza - افکار تازہ
- Writer: Zulfiqar Ahmed Cheema
- Category: Urdu Adab
- Pages: 280
- Stock: In Stock
- Model: STP-15323
Rs.1,200
Rs.1,400
ذوالفقار احمد چیمہ صاحب پاکستان کے اُن افسران میں سے ہیں جن کی بہادری، فرض شناسی اور دیانتداری قابلِ تحسین بھی ہے اور قابلِ تقلید بھی۔ وہ سول سروس کے ایک رول ماڈل ہیں۔ وہ اِتنی اُجلی شخصیت کے حامل ہیں کہ اُن کے قول وفعل میں کوئی تضاد نہیں۔ اُن کے بارے میں بہت درست کہا گیا ہے کہ وہ پولیس سروس کے ماتھے کا جُھومر ہیں۔
| Book Attributes | |
| Pages | 280 |