Menu
Your Cart
اگر آپ کی مطلوبہ کتاب ہماری ویب سائیٹ پر نہیں موجود تو براہ مہربانی ہمارے واٹس ایپ نمبر 03455605604 پر رابطہ کریں- شکریہ

Aw Arooz Sikhain - آؤ عروض سیکھیں

Aw Arooz Sikhain - آؤ عروض سیکھیں
Aw Arooz Sikhain - آؤ عروض سیکھیں
Rs.400

”علم عروض اُردو والوں کے لیے ہمیشہ سے پیچیدہ اور مشکل رہا ہے، فعولن اور فاعلن جیسے خالص عربی الفاظ سے عجمی شعراء کی بے زاری ایک طبعی اور فطری امر ہے، جدید عروض کے نام سے پہلے بھی متعدد کوششیں مختلف ماہرینِ عروض یا مخالفینِ عروض کی جانب سے کی جاچکی ہیں، ہر ایک کی کوشش یہی ہوتی ہے کہ قدیم روایتی عروض کی مشکلات کو دور کیا جائے، ہر کوشش کو اپنے اپنے حلقے میں کم وبیش مقبولیت بھی ملی ہے، ایسی ہی کوششوں میں سے ایک کوشش یہ بھی ہے، اس کتاب میں پورے علم عروض کو اُردو کے صرف تین الفاظ (نا، نہ، نہیں) کے ذریعے پیش کیا گیا ہے، یعنی اگر آپ کو شعر کا وزن سمجھنا ہے تو آپ کے لیے صرف ان تین الفاظ کا وزن سمجھنا ضروری ہے، پھر شاعری کے تمام اوزان سمجھنا آپ کے لیے آسان ہوگا، نیز اگر آپ نے اس کتاب کے بیس اسباق کو حل بھی کرلیا تو آپ کے لیے کلام کو موزوں کرنا کچھ مشکل نہ رہے گا۔“

Book Attributes
Pages145

Write a review

Note: HTML is not translated!
Bad Good
Kulyat E Mohsin Naqvi - کلیات محسن نقوی
-20 % Sold Out
Writer: Mohsin Naqvi Product Code: STP-673
اِس کلیات میں محسن نقوی صاحب کے 8 مجموعے شامل ہیں، جن کے نام درج ذیل ہیں۔۔۔بندِ قباء  - 1969ءبرگِ صحرا - 1978ءریزۂِ حرف - 1985ءعذابِ دِید - 1990..
Rs.3,200 Rs.4,000
Writer: Rehman Faris Product Code: STP-1771
رحمان فارس کا شمار اپنی نسل کے مقبول ترین شعراء میں ہوتا ہے۔ غزل، نظم، مرثیہ، رباعی، قطعات، تراجم، منظوم سفرناموں اور ہائیکو میں بھرپور اثر انگیزی کے ..
Rs.1,200 Rs.1,500
Writer: Abdul Hameed Adam Product Code: STP-1883
عبد الحمیدعدم 10 اپریل، 1910ء کو گوجرانوالہ کے ایک گاؤں تلونڈی موسیٰ میں پیدا ہوئے۔ ابتدائی تعلیم گھر پر حاصل کی۔ اسلامیہ ہائی اسکول بھاٹی گیٹ لاہور س..
Rs.2,250 Rs.3,000
Writer: Ahmad Nadeem Qasmi Product Code: STP-1926
یہ کتاب احمد ندیم قاسمی کی غزلوں اور نظموں کا مجموعہ ہے جو کہ ۱۹۹۵ سے ۲۰۰۶ کے درمیان انہوں نے تحریر کیں۔ اس مجموعے کا نام قاسمی صاحب نے اپنی وفات سے ا..
Rs.500
Waqt Ki Mukhtasar Tarekh - وقت کی مختصر تاریخ Waqt Ki Mukhtasar Tarekh - وقت کی مختصر تاریخ
-30 % Sold Out
Writer: Stephen Hawking Product Code: STP-2151
کیا وقت کا کوئی آغاز تھا؟ کیا وقت الٹا چل سکتا ہے؟ کیا کائنات لامتناہی ہے یا اس کی سرحدیں موجود ہیں؟ یہ سوالات اس بین الاقوامی شہرت یافتہ شاہکار کا م..
Rs.1,050 Rs.1,500
Writer: Raza Ali Abidi Product Code: STP-1980
اس کتاب میں ان کتابوں کا احوال ہےجو ہمارے بزرگوں نے پڑھی تھیں اور جو یورپ میں محفوظ رہ گئی ہیں- گزرتے وقت، بدلی تہزیب ، زبان کے ارتقاء اور تاریخ کی کر..
Rs.1,200 Rs.1,500