Menu
Your Cart
اگر آپ کی مطلوبہ کتاب ہماری ویب سائیٹ پر نہیں موجود تو براہ مہربانی ہمارے واٹس ایپ نمبر 03455605604 پر رابطہ کریں- شکریہ

Aik Gadhy Ki Sargrisht - ایک گدھے کی سرگزشت

Aik Gadhy Ki Sargrisht - ایک گدھے کی سرگزشت
-38 %
Aik Gadhy Ki Sargrisht - ایک گدھے کی سرگزشت
  • Writer: Krishan Chander
    Views: 5034
  • Category: Novels 
  • Pages: 230
  • Availability: In Stock
  • Product Code: STP-2325
  • ISBN: 978-969-662-339-7
Rs.500
Rs.800

کتاب کا سرورق دیکھتے ہی چہرے پر مسکراہٹ آتی ہے اور توجہ اس کتاب کی طرف مبذول ہوتی ہے۔ سرورق سے معمولی اختلاف کروں گا، اسے دیکھ کر "ڈونکی راجہ" کا گدھا یاد آتا ہے۔ یا کسی بیوقوف گدھے کا گمان ہوتا ہے، اس کے برعکس اس ناول کا گدھا تو عقل مند ہے بلکہ بہت سے انسانوں سے زیادہ عقل رکھتا ہے۔ کرشن چندر نے گدھے کو استعمال کر کے انسانی معاشرے کے ان مسائل کو اجاگر کیا ہے جس کا سامنا پسے ہوئے طبقے کو کرنا پڑتا ہے۔ طنز سے بھرپور یہ ناول کہیں ہنساتا ہے تو کہیں رلاتا ہے۔ ناول ایک ہی نشست میں ختم کیا جا سکتا ہے۔ پاک و ہند کے جو مسائل 1950ء اور 1960ء کی دہائی میں تھے، اللہ بھلا کرے وہ آج بھی برقرار ہیں، لہذا آپ کو یہ Relevant ہی محسوس ہو گا۔

Book Attributes
Pages230

Write a review

Note: HTML is not translated!
Bad Good
Tags: mazah
Writer: Kuldip Nayar Product Code: STP-1700
آزادی سے آج تک کے بھارت کی اندرونی کہانی..
Rs.1,100 Rs.1,500
Writer: Balwant Singh Product Code: STP-2022
آپ بلونت سنگھ کے ناول ”کالے کوس“ کا مطالعہ کریں گے تو انتظار حسین کی طرح کہہ اُٹھیں گے کہ پنجاب تو بس بلونت سنگھ کے ہاں ہی نظر آتا ہے؛ جیتا جاگتا پن..
Rs.700 Rs.950
Writer: Fakhira Gull Product Code: STP-734
وہی اک لمحہ زیست کاہیں گلیاں داروڑا کوڑامیں کس کے ہاتھ پہہزاروں خواہشیں ایسیصبح کا بھولاکاش ایسا ہودرد کا گہرا بادل..
Rs.600
Writer: Krishan Chander Product Code: STP-2421
یہ کہانیاں تقسیمِ ہند کے سلسلے کے فسادات کے دوران میں لکھی گئیں اور انتہائی غم اور غصّے کے عالم میں لکھی گئیں اور صرف پندرہ دن میں لکھی گئیں۔ جس تیزی ..
Rs.400 Rs.700
Writer: Krishan Chander Product Code: STP-2420
اس ناول کا مرکزی کردار ایک حَسین خانہ بدوش لڑکی ”لاچی“ ہے۔ جس کا قبیلہ آج اس بیسویں صدی میں بھی ہزاروں برس پُرانی زندگی کی ڈگر پر چل رہا ہے۔ بمبئی کے..
Rs.350 Rs.500
Writer: Krishan Chander Product Code: STP-2415
’’اُلٹا درخت‘‘ کرشن چندر کا شاہکار Fantasy ناول ہے جس میں مختلف النوع موضوعات کی شمولیت نے بڑی پہلوداری پیدا کر دی ہے۔ ناول میں سائنسی معلومات اور انو..
Rs.450 Rs.700
Writer: Khadija Mastoor Product Code: STP-1438
مجموعہ خدیجہ مستور - اس میں ان کی تمام کتب موجود ہیں- 1) آنگن 2) تھکے ہارے 3) چند روز اور 4) بوچھار 5) ٹھنڈا میٹھا پانی 6) کھیل 7) زمین..
Rs.2,250 Rs.3,000