Menu
Your Cart
اگر آپ کی مطلوبہ کتاب ہماری ویب سائیٹ پر نہیں موجود تو براہ مہربانی ہمارے واٹس ایپ نمبر 03455605604 پر رابطہ کریں- شکریہ

Jurat Randana - جرآت رندانہ

Jurat Randana - جرآت رندانہ
-20 %
Jurat Randana - جرآت رندانہ
  • Writer: Amna Mufti
    Views: 5816
  • Category: Novels 
  • Pages: 177
  • Availability: In Stock
  • Product Code: STP-2096
  • ISBN: 978-969-503-984-7
Rs.400
Rs.500

جرأت رندانہ آمنہ مفتی کا پہلا ناول ہے۔ یہ ایک نیم مفلوج (پولیو زدہ) نو جوان کی کہانی ہے جو زندگی اور اس سے منسلک معاشرتی اقدار کو شکست دینے کے لیےسِینہ سَپرَ ہو جاتا ہے۔

ناول کے بیان کی خوبی ناول نگار کی کہانی پر گرفت ہے جو آج کے دور میں ہمیں کم ہی ملتی ہے۔ عام تاثر ہے کہ ناول ایک وسیع تر صنف ہے سو اس میں جو چاہے ٹھونستے جاؤ۔

اس ناول کی خوبی اس کا اپنے مِحوَر کے اندر رہنا ہی ہے اور کہانی میں کہیں جَھول نہیں ملتا جس کے سبب ناول کا توازن آخر تک قائم رہتا ہے جو ہنروری کے علاوہ کچھ نہیں۔

Book Attributes
Pages177

Write a review

Note: HTML is not translated!
Bad Good
Writer: Amna Mufti Product Code: STP-1062
آمنہ مفتی نے’ آخری زمانہ‘ میں ہمارے عہد کی کہانی لکھی ہے۔ یہ خواب اور تعبیر کے کشمکش کی وہ داستان ہے جو ہماری تاریخ کے موجود کرداروں کے ذریعے تخلیق ہو..
Rs.700 Rs.750
Writer: Will Durant Product Code: STP-4014
ماضی ایک ارتقائی عمل اور زمانئہ حال اس کی بہترین پیداوار ہے جس میں سابقہ ادوار کی بہترین چیزوں کا ورثہ بھی موجود ہے۔ وہ انسانی ترقی کے مدارج اور جینیئ..
Rs.1,100 Rs.1,500
Writer: Will Durant Product Code: STP-3709
ہمارے عہد کی پسندیدہ ترین کتب میں سے ایک۔ تحقیق کے گیارہ سال اور لکھنے کے تین سال کے بعد ”دی سٹوری آف فلاسفی“ تخلیق ہوئی۔ اپنے پہلے ایڈیشن کے بعد..
Rs.1,150 Rs.1,800
Writer: Gabriel Garcia Marquez Product Code: STP-2449
  تنہائی کے سو سال  - نوبل انعام یافتہ ناول - یہ کتاب سرورق کے حساب سے صدیوں پرانی لگ رہی ہوگی ۔ لیکن جب یہ آپ کے سامنے آئے گی توآپ حیرت سے ..
Rs.900 Rs.1,300