Menu
Your Cart
اگر آپ کی مطلوبہ کتاب ہماری ویب سائیٹ پر نہیں موجود تو براہ مہربانی ہمارے واٹس ایپ نمبر 03455605604 پر رابطہ کریں- شکریہ

Shikasta Stoon Par Dhoop - شکستہ ستون پر دھوپ

Shikasta Stoon Par Dhoop - شکستہ ستون پر دھوپ
-24 %
Shikasta Stoon Par Dhoop - شکستہ ستون پر دھوپ
  • Writer: Intizar Hussain
    Views: 4223
  • Category: Novels 
  • Pages: 328
  • Availability: In Stock
  • Product Code: STP-2242
  • ISBN: 969-35-2672-4
Rs.750
Rs.990

عطیہ حسین کی شاہ کار تخلیق Sunlight On a Broken Column جس کا ترجمہ انتظار حسین نے "شکستہ ستون پر دھوپ" کے عنوان سے کیا ہے-

ناول میں پیش کیا گیا زمانہ 1930 ء کے آس پاس کا ہے جس کے اہم کرداروں میں لیلیٰ ، حامد، ان کی بیگم سائرہ کے علاوہ ان کے دو بیٹے مرکزی اہمیت کے حامل ہیں۔ تعلقہ دار خاندان کے حامد نے اپنے والد کی مرضی کے خلاف آئی سی ایس جوائن کی اور ان کے انتقال کے بعد وہ ناول کا مرکزی کردار بن جاتے ہیں۔ دوسرے تعلقہ داروں کی طرح حامد اور ان کی اہلیہ کو آزادی اور اس کے اثرات مابعد کا کوئی اندازہ اس کے باوفصف نہ تھا کہ انہوں نے گورنمنٹ آف انڈیا ایکٹ 1935ء کے تحت انتخابات میں حصہ لیا، مگر وہ یہ اندازہ نہ کرسکے کہ ایک دن انتخابات میں شمولیت کی اجازت ہر ہندوستانی کو مل جائے گی۔ ناول میں اس دور کی کشمکش کی بہترین عکاسی کی گئی ہے جس مے فرقہ واریت ہی نہیں فرقہ واریت سے نفرت کرنے والے بھی اتنے ہی اہم ہیں۔ دلچسپ کردار انکل حامد کے دو بیٹوں کا ہے جن میں سے ایک فرقہ پرست نہ ہوتے ہوئے بھی اپنے مفادات کی خاطر مسلم لیگ میں شامل ہوجاتا ہے اور دوسرا سول سروسز میں رہتے ہوئے ہندوستان میں رہنے کو ترجیح دیتا ہے-

Book Attributes
Pages328

Write a review

Note: HTML is not translated!
Bad Good
Writer: Mustansar Hussain Tarar Product Code: STP-1203
"Undlas Main Ajnabi" is such a masterpiece that words fail to express the joy, and triumph u feel after reading it... Tarar takes you to the"Undlas"..
Rs.1,050 Rs.1,400
Writer: Iqbal Khursheed Product Code: STP-11889
ایک نثرنگار کی پرکھ تب ہی ممکن ہے، اگر آپ نے اُسے مکمل وابستگی سے پڑھ رکھا ہو۔ آپ اس کے ادبی قد و قامت سے واقف ہوں اور اسے قابل احترام سمجھتے..
Rs.1,250 Rs.1,400