Menu
Your Cart
اگر آپ کی مطلوبہ کتاب ہماری ویب سائیٹ پر نہیں موجود تو براہ مہربانی ہمارے واٹس ایپ نمبر 03455605604 پر رابطہ کریں- شکریہ

Wo Warq Tha Dil Ki Kitab Ka - وہ ورق تھا دل کی کتاب کا

Wo Warq Tha Dil Ki Kitab Ka - وہ ورق تھا دل کی کتاب کا
-30 %
Wo Warq Tha Dil Ki Kitab Ka - وہ ورق تھا دل کی کتاب کا
  • Writer: Muhammad Iqbal Diwan
    Views: 4943
  • Category: Novels 
  • Pages: 456
  • Availability: In Stock
  • Product Code: STP-2208
  • ISBN: 978-969-662-279-6
Rs.1,050
Rs.1,500

ان قصوں میں کردار بھی ہیں، واقعات بھی، آپ بیتی بھی اور جگ بیتی بھی، جسمانی خواہشات سے متعلق تلذذانگیزی بھی ہے اور روحانی کیفیات کا حال بھی، رُوح کو چھونے والے انفرادی المیے بھی اور طبقاتی تقسیم کی پیدا کردہ معاشرے کی اجتماعی بےبسی کی تصویریں بھی، بھارتی فلموں میں دکھائے جانے والے انڈر ورلڈ سے ملتے جلتے کردار بھی اور اقدار کے نوحوں کے پہلو بہ پہلو رفعت افکار بھی۔ اس کے مختلف ابواب کے درمیان ایک مخصوص نوع کا تسلسل بھی ہے اور بےربطیٔ گفتار بھی لیکن مجھے اس کتاب کی جس خوبی نے سب سے پہلے اور سب سے زیادہ متاثر کیا، وہ اس کی اپنے آپ کو پڑھوانے کی غیرمعمولی قوت اور صلاحیت ہے جو میرے نزدیک کسی بھی اچھی تحریر کا جزو اعظم ہوتی ہے۔ اس کتاب کی ایک اور اہم اور قابلِ ذکر خوبی مصنّف کی اپنے موضوع اور اس کے متعلقات پر ماہرانہ گرفت ہے کہ وہ ہر واقعے اور کردار کی جزئیات کو اس طرح سے بیان کرتے ہیں کہ چیزیں، کردار اور منظر آپس میں گڈمڈ نہیں ہوتے۔ کردار نگاری اور منظر نویسی میں انھیں ایک خاص ملکہ حاصل ہے، وہ ایک عمدہ سکرین پلے رائٹر اور باریک بین ڈائریکٹر کی طرح کسی چھوٹی سے چھوٹی تفصیل کو بھی نظر انداز نہیں کرتے۔ تفصیل کی گنجائش نہیں لیکن یہ بات میں پورے وثوق سے کہہ سکتا ہوں کہ جب آپ یہ کتاب پڑھیں گے تو یقیناً ان کے اس ہنر سے بہت لطف اندوز ہوں گے۔

Book Attributes
Pages456

Write a review

Note: HTML is not translated!
Bad Good
Writer: Nazia Kanwal Nazi Product Code: STP-786
وہ عشق جو ہم سے روٹھ گیاپتھروں کی بستی میںبات زندگی کی ہےترےآسماں تلےبن تیرے زندگی..
Rs.700 Rs.1,000
Udas Naslain
Best Sale -25 %
Writer: Abdullah Hussain Product Code: STP-854
Udaas Naslain (translated in English as The Weary Generations) is an Urdu novel by Pakistani writer Abdullah Hussain. It won the Adamjee Award in 1963..
Rs.1,800 Rs.2,400
Writer: Khushwant Singh Product Code: STP-1004
’’ٹرین ٹو پاکستان‘‘ کا موضوع دورانِ تقسیم ہند و پاکستان کے فسادات ہیں۔ ناول پنجاب کے ایک گائوں منوماجرا کے گرد گھومتا ہے جس کی بیشتر آبادی سِکھ ہے او..
Rs.600 Rs.800
Almi Nasri Adab - Part 1 - عالمی نثری ادب
-45 % Sold Out
Writer: Ashar Najmi Product Code: STP-2432
دوسری زبانوں سے اردو میں ترجمہ ہونے والے نثر پاروں کی فہرست کافی طویل ہے جس کی ببلیوگرافی تو بنائی جا سکتی ہے لیکن انھیں ایک جگہ اکٹھا کرنا ایک مشکل ک..
Rs.1,100 Rs.2,000
Writer: Shakeel Adil Zada Product Code: STP-2318
زیر نظر کتاب سب رنگ میں شائع ہونے والی غیر ملکی کہانیوں کی دوسری جلد ہے اور بھی جلدیں زیر ترتیب ہیں، سو احوالِ درون و زبوں کی گُل افشانی کے مواقع آتے..
Rs.1,100 Rs.1,495