Menu
Your Cart
اگر آپ کی مطلوبہ کتاب ہماری ویب سائیٹ پر نہیں موجود تو براہ مہربانی ہمارے واٹس ایپ نمبر 03455605604 پر رابطہ کریں- شکریہ

Yeh Sorma Hamara - یہ سورما ہمارا

Yeh Sorma Hamara - یہ سورما ہمارا
Yeh Sorma Hamara - یہ سورما ہمارا
-17 %
Yeh Sorma Hamara - یہ سورما ہمارا
Yeh Sorma Hamara - یہ سورما ہمارا
Yeh Sorma Hamara - یہ سورما ہمارا
  • Writer: Mikhail Lermontov
    Views: 2876
  • Category: Novels 
  • Pages: 272
  • Availability: In Stock
  • Product Code: STP-3040
  • ISBN: 978-969-772-392-2
Rs.500
Rs.600

میخائل لیرمونتوف کا یہ ناول ’’اے ہیرو آف آور ٹائم‘‘ 1840ءمیںشائع ہوا۔ لیرمونتوف نے اسے 1838ء میں لکھنا شروع کیا اور1839ء میں اسے تکمیل تک پہنچا دیا۔ اس ناول کی اشاعت رُوس میں خاصی تہلکہ خیز ثابت ہوئی۔ اس کا شمار دُنیا کی بڑی تخلیقات میں کیوں کیا جاتا ہے؟ اس میں ایسی کون سی انفرادیت ہے جس نے اسے ڈیڑھ سو برس سے زندہ رکھا ہے اور ڈیڑھ صدی میں اسے اَن گنت لوگوں نے مختلف زبانوںمیں پڑھا ہے؟ تواس کا سیدھا سادا جواب میرے پاس یہ ہے کہ جہاں اس ناول کا اسلوب بےحد جاندار ہے، وہاں اس کامرکزی کردار پچورین عالمی ادب کا ایک ایسا کردار ہے جو ہمیشہ اپنے پڑھنے والوں کو بہت کچھ سوچنے پر مجبور کرتا رہے گا۔ پچورین ایک ایسا کردارہے جسے ابدیت کی روشنائی سے تحریر کیا گیا ہے۔ ہر دَور میں یہ کردار زندہ رہے گا۔ ہر دَور کے لوگ اسے اپنے عہد کاہیرو سمجھیں گے کیونکہ اس میں بعض ایسی انسانی خوبیاں اور ایسی صداقتیں جمع کر دی گئی ہیں جوہر انسان کے لیے معنی بھی رکھیں گی اور کشش بھی۔ اصل میں یہ پچورین ہی ہے جسے اس دَور میں سمجھا نہ جا سکا اور جو اتنا عمیق گہرا اور تہہ در تہہ کردار ہے کہ ہر دَور اس کی پرت اتارے گا لیکن اس کو پوری طرح دیکھ نہ پائے گا۔ (ستار طاہر)

Book Attributes
Pages272

Write a review

Note: HTML is not translated!
Bad Good
Tags: translated
Writer: Vladimir Putin Product Code: STP-2467
"مردِ آہن۔ روسی صدر ولادیمیر پوتن کی سنسنی خیز سوانح" امریکی صدر ٹرمپ کی شام پر جارحیت اور سامراجیت کے خلاف، روسی صدر پوتن کی امریکہ کو للکار۔۔ سردج..
Rs.650 Rs.780
Writer: Nadeem Aslam Product Code: STP-2501
زیرنظرناول ’’اندھا باغ‘‘ The Blind Man's Garden کا اردو ترجمہ ہے جو 2013ء میں شائع ہوا۔ ناول کی کہانی اکتوبر 2001ء میں افغانستان پر امریکی حملے اور 9/..
Rs.900 Rs.980
Writer: Rao Rashid Product Code: STP-2596
"جو میں نے دیکھا "کے مصنف راؤ رشید اگرچہ پاکستان پولیس کے افسر تھے لیکن ان کی انفرادی خوبی یہ ہے کہ انہوں نے اپنی زندگی کو اپنے اصولوں اور ضابطوں کے م..
Rs.650 Rs.720
Writer: George Orwell Product Code: STP-2608
Among the seminal texts of the 20th century, Nineteen Eighty-Four is a rare work that grows more haunting as its futuristic purgatory becomes more..
Rs.500 Rs.600
Writer: G M Syed Product Code: STP-12215
  ایک دور تھا جب آپ کی تحویل سے کلاشنکوف سے زیادہ خطرناک سائیں جی ایم سید کی کسی کتاب کا نکلنا سمجھا جاتا تھا اور آج وقت ایسا بدلا ہے کہ وہی ک..
Rs.550 Rs.700
Writer: Karen Armstrong Product Code: STP-8058
کیرن آرم سٹرانگ نے وہ راہیں دریافت کرنے کی کوشش کی ہے جن سے گزر کر تصورِ خدا نے مختلف صورتیں اختیار کیں۔ ساتھ ہی ساتھ وہ وحدانیت پرست مزاہب کے خداؤں ک..
Rs.1,400 Rs.2,000