Menu
Your Cart
اگر آپ کی مطلوبہ کتاب ہماری ویب سائیٹ پر نہیں موجود تو براہ مہربانی ہمارے واٹس ایپ نمبر 03455605604 پر رابطہ کریں- شکریہ

Urdu Kay Zarbul Masal Ashar Tehqeeq Ki Roshni Main - اردو کے ضرب المثل اشعار تحقیق کی روشنی میں

Urdu Kay Zarbul Masal Ashar Tehqeeq Ki Roshni Main - اردو کے ضرب المثل اشعار تحقیق کی روشنی میں
-25 %
Urdu Kay Zarbul Masal Ashar Tehqeeq Ki Roshni Main - اردو کے ضرب المثل اشعار تحقیق کی روشنی میں
  • Category: Urdu Adab 
  • Pages: 438
  • Availability: In Stock
  • Product Code: STP-7012
  • ISBN: 978-969-562-089-2
Rs.600
Rs.800

ساڑھے آٹھ سو سے زیادہ ضرب المثل مصرعوں کے اصل اشعار اور شعرا کی تفصیلات ، تفصیلی اشاریے کے ساتھ

"اردو کے ضرب المثل اشعار ، تحقیق کی روشنی میں " ( ترمیم و اضافہ شدہ ایڈیشن کے ساتھ )

ترتیب و تالیف | محمد شمس الحق - ترتیب و تہذیب | رفیق احمد نقش

ادب و شعر سے دل چسپی رکھنے والے ہر افراد اور ہر کتب خانے کی ضرورت۔۔۔

زیر نظر کتاب مستند حوالے کے طور پر کام آ سکتی ہے ، کیوں کہ اس میں اشعار بڑی چھان پھٹک کے بعد شعرا کے کلیات ، دواویں ، تذکروں ، تاریخ ادب کی مستند کتابوں اور تحقیقی مضامین سے لیے گئے ہیں۔ حتی الامکان کوشش کی گئی ہے کہ دور قدیم سے دور جدید تک کے تمام ضرب المثل اشعار اس کتاب میں آ جائیں۔

غالب کا ضرب المثل شعر ہے,,.

ہم کو معلوم ہے جنّت کی حقیقت، لیکن

دل کے خوش رکھنے کو غالب یہ خیال اچھا ہے

اکثر ادیب، شاعر، نقاد اور دانش ور مصرع ثانی میں " دل کے بہلانے کو" پڑھتے ہیں۔ غالب نے "دل کے خوش رکھنے کو" کہا ہے۔ دیوان غالب کے کسی بھی نسخے میں "دل کے بہلانے کو" نہیں چھپا۔۔

قربان علی سالک کا زباں زد عام شعر ہے :

تنگ دستی اگر نہ ہو سالک

تن درستی ہزار نعمت ہے

سالک غالب کے شاگرد تھے۔ سالک کو عوام الناس کم جانتے ہیں۔ چناں چہ اپنی لا علمی کے باعث اکثر اصحاب مصرع اولا میں سالک کی جگہ غالب پڑھتے ہیں۔۔۔

(صفحہ نمبر 14 ، 15 )

Book Attributes
Pages438

Write a review

Note: HTML is not translated!
Bad Good
Writer: Michael H. Hart Product Code: STP-2259
اس کتاب کے مصنف کا مطالعہ بہت وسیع ہے۔ کئی ہزار قبل از مسیح سے لیکر 1990 تک کے عالمی حالات کا مطالعہ کرنے کے بعد مصنف نے 100 ایسی شخصیات کا انتخاب کیا..
Rs.1,300 Rs.2,000
Set of 8 Books of Ali Abbas Jalalpuri
Sold Out
Writer: Ali Abbas Jalalpuri Product Code: STP-2531
1) مقالات جلالپوری 2)عام فکری مغالطے3) خردنامہ جلالپوری4) جنسیاتی مطالعے5) روح عصر6) مقامات وارث شاہ7)کائنات اور انسان8) اقبال کا علم کلام..
Rs.3,114
Writer: Yasir Jawad Product Code: STP-2558
اس کتاب کا مرکزی مقصد یہ دکھانا ہے کہ احیائے اسلام سے قبل عریبیہ مغربی ایشیاء کے ثقافتی اثرات سے کٹا ہوا ملک نہیں تھا، اور نہ ہی یہ مشرق قریب میں اپنے..
Rs.650 Rs.750
Writer: Raees Ahmad Jafri Product Code: STP-2573
اقبال بہت بڑے فلسفی تھے، مفکر تھے، شاعر تھے، ادیب تھے، حکیم اُمت تھے، ترجمانِ حقیقت تھے، لیکن میری نظرمیں ان سب حیثیتوں پر بالا اُن کی یہ حیثیت تھی کہ..
Rs.650 Rs.800
Writer: Muhammad Yahya Khan Product Code: STP-2591
طالبان کی قید میں : یوآنے رڈلے سے مریم تک : 11/9 کے بعد بھیس بدل کر افغانستان پہنچنے والی برطانوی خاتون صحافی کے انکشاف انگیز اور ایمان افروز مشاہدات ..
Rs.600 Rs.800
Tafheem e Ghalib - تفہیم غالب
-30 % Sold Out
Writer: Shamsur Rahman Faruqi Product Code: STP-2977
شمس الرحمٰن فاروقی کی مایہ ناز کتاب ’تفہیم غالب ‘1989ء میں شائع ہوئی،اس کتاب میں غالب کے منتخب اشعار کی تشریح کی گئی ہے۔ شمس الرحمٰن فاروقی نے غالب کے..
Rs.1,050 Rs.1,500
Writer: Nasir Abbas Nayyar Product Code: STP-4068
 مقالات  زیادہ تر نظر ی مباحث  سے متعلق ہیں ۔جیسے: مطالعہ کیسے کیا جائے،  عالمگیریت کا ثقافت اور ترجمے سے کیا رشتہ ہے، تانیثیت کی ..
Rs.750 Rs.990
Writer: Dr. Mirza Hamid Baig Product Code: STP-5054
اردو افسانے کا انسائیکلوپیڈیا..
Rs.2,500 Rs.4,000
Writer: Dr. Anwar Sadeed Product Code: STP-2250
اردو زبان و ادب کے ارتقاء، وسعت، تنوع اور تبدیلیوں میں تحریکوں اور رجحانات کا بہت اہم کردار رہا ہے۔ انہی تحریکوں اور رجحانات کے زیر سایہ اردو زبان و ا..
Rs.1,300 Rs.1,400