اسٹیبلشمنٹ کیا ہے؟اس میں کون لوگ شامل ہیں ؟ ایک انتہائی اہم ترین اور حساس موضوع ہے جس پر کھل کر کم ہی لکھا جاتا ہے۔گذشتہ چند سالوں میں اسٹیبلشمنٹ کا تذکرہ اتنی شد ومد سے ہوا ہے کہ اب عام آدمی کو بھی اس لفظ سے آگاہی ہو چکی ہے۔ اگر یہ کہا جائے کہ تو بے جا نہیں ہو گا کہ ریاست کے اصل اختیارات اور حکوم..