Urdu Translation of "Religion & Science"Translated By Kaleem Illahi Amjadآئن سٹائن کا شمار بیسویں صدی کے سب سے بڑے سائنس دانوں میں ہوتا ہے۔ اُس کے نظریات نے جدید سائنس میں انقلاب برپا کر دیا، اور سائنس دانوں کا دنیا کو دیکھنے کا زاویہ بدل کر رکھ دیا۔ جدید طبیعیات کے میدان میں اُس کے کارہائے نمای..