Writer: Yasir Jawad
مختلف تہذیبوں اور مذاہب میں تصور شیطان کا تحقیقی جائزہ - شیطان کا تصور تمام تہذیبوں، قدیم و جدید مذاہب، ہمارے ادب، مصوری، شاعری، حتی کہ فلسفہ اور سائنس میں بھی سرائیت کیا ہوا ہے۔ لیکن اس کی بہترین تفہیم صوفیا نے فراہم کی ہے۔ وہ خدا یعنی نیکی کی طرح شیطان یعنی برائی کو بھی انسان کی ذات کا حصہ سمجھتے ..
Rs.350 Rs.500
Writer: Yasir Jawad
انسان کے سب سے بڑے خوف کا ثقافتی، سائنسی اور نفسیاتی مطالعہ.
موت کو انسان نے ہمیشہ ایک ہی انداز میں نہیں لیا۔ اب عموماً موت کی وجہ معلوم ہوتی ہے، جبکہ پچاس برس پہلے ایسا نہیں ہوتا تھا۔ اسی طرح آرٹ، فلسفہ، ادب، ثقافت وغیرہ میں بھی موت کا مفہوم اور اظہار بدل گیا ہے۔ مگر بنیادی فلسفہ کافی حد تک ..
Rs.350 Rs.500
Writer: Yasir Jawad
فرشتوں کی تاریخ
یہودیت، عیسائیت، اسلام اور دیگر مذاہب کے مختلف تصورات کا انتہائی دلچسپ معلوماتی اور تحقیقی جائزہ-
اگرچہ فرشتوں کا تصور ہماری روزمرہ زبان، ضرب المثال، محاوروں اور شاعری کے علاوہ آرٹ میں بھی موجود ہے، لیکن اردو زبان میں اس کے حوالے سے کوئی جامع تحریر موجود نہیں۔حالانکہ تینوں بڑ..
Rs.400 Rs.500
Writer: Dr. Gustave Le Bon
علم و مذہب، تہذیب و تمدن، ملک و سلطنت، ہر مہذب قوم کا سرمایہ حیات ہیں اور انھیں چیزوں کی ترکیب و امتزاج سے ہر قوم کا تاریخی مواد تیار ہوتا ہے۔ اس بنا پر ہر متمدن قوم اپنا تاریخی سرمایہ اپنے ساتھ لاتی ہے اور اپنے وجود کے ساتھ ساتھ اس کو محفوظ رکھتی ہے۔ وہ اپنے مواد کی تیاری اور پختگی میں کسی مؤرخ کی..
Rs.500 Rs.800
Writer: Asadullah Khan
”مجھے کیوں نکالا!“ پاکستان میں نوازشریف کی تین حکومتوں میں فوج کے ساتھ ان کے تعلقات پر بحث ہے، وہیں یہ کتاب سول ملٹری تعلقات پر حقائق وتحقیق کی بنیاد پر ایک دلچسپ دستاویز بھی ہے۔یہ کتاب نوازشریف کے تین بار اقتدار سے نکالے جانے کا تاریخی مطالعہ بھی ہے اور مشاہدہ بھی۔یہ ایک کہانی ہے آٹھ آرمی چیفس کے س..
Rs.650 Rs.750
Writer: Zahid Aslam
ان گمنام کمانڈوز کی داستان، جنہوں نے سقوط مشرقی پاکستان پر سرنڈر سے انکار کیا تھا-..
Rs.800 Rs.1,000
..
Rs.1,000 Rs.1,500
Writer: Maulana Qazi Athar Mubarak
سیرت النبیﷺ اور ہندوستان کی تاریخ پر ایک منفرد اور مستند کتاب..
Rs.450
Writer: Nizam Ul Mulk Tusi
یہ کتاب"سیاست نامہ"‘ ایرانی نثری ادبیات کی چند شاہکار کتابوں میں شمار کی جاتی ہیں۔"’’سیاست نامہ"‘ میں اسلام میں ملحدانہ فرقوں اور ان کی بیخ کنی کرنے والے بادشاہوں کا بھی ذکر ہے۔
یہ کتاب اقتدار کی غرض و کیفیات سے متعلق ہے اور سلاجقۂ کبیر کے متعلق ایک سند کا درجہ رکھتی ہے۔..
Rs.600 Rs.700
Writer: Dr. Gustave Le Bon
”تاریخ و تہذیب ِ ہند“ اپنے موضوع پر دنیا کی ایک مستند تصنیف ہے۔ فرانسیسی مورخ گوستاف لوبون کی یہ کتاب ("The Civilisations of India")اب سے ایک صدی سے زائد عرصہ پیشتر 1887ءمیں لکھی گئی۔ اس کے بعد یہ دنیا کی مختلف زبانوں میں ترجمہ ہوکر شائع ہوئی۔ سرزمین ِ ہند ہزاروں سال سے مختلف تہذیبوں کو جنم دی..
Rs.1,150 Rs.1,400
Writer: Shashi Tharoor
ششی تھرور نے ۲۰۱۵ میں اپنی آکسفرڈ کی تقریر کے ذریعے اور بعدازاں اسی کی کتابی تفسیر کے ذریعے جس جاندار و جامع انداز میں ردِ استعماری دلائل پیش کئے اس نے عالمی جنوب میں بالخصوص اور دنیا بھر میں بالعموم ردِ نوآبادیاتی تحریک کو مزید توانا کیا اور قارئین کے لئے نوآبادیاتی دجل کے پردوں کو چاک کیا..
Rs.1,450 Rs.2,000
حکیم ناصر خسرو چوتھی صدی ہجری کا شاعر، ادیب، فلسفی، سیّاح اور دانش ور تھا۔ یہ سات سالہ سفرنامہ قارئین کو خراسان سے لے کر عراقِ عجم، آذربائیجان، آرمینیہ، شام، فلسطین اور عراقِ عجم کی سیر کراتا ہوا حرمین طیبین کی ارضِ پاک پر لے جاتا ہے۔ مقامات کی قدم بہ قدم رودادِ سفر حکیم نے بیان کر کے ایک تاریخ کو..
Rs.1,300 Rs.1,800
Writer: Alan Campbell Johnson
برطانوی ہند کے آخری وائسرائے لارڈ ماؤنٹ بیٹن کے ہندوستانی لیڈروں سے سیاسی مذاکرات اور ہندوستان کے سیاسی جوڑ توڑ کے وہ رازجس سے عوام تو کیا بڑے بڑے سیاسی لیڈر بھی پوری طرح واقف نہیں۔یہ کتاب تقسیم ہند کی مستند ترین داستان اور تاریخ ماضی قریب کا اہم ترین باب ہے جو نہ صرف بے انتہا دلچسپ ہے بلکہ عبرت انگ..
Rs.1,050 Rs.1,500
Writer: Col. Meadows Taylor
Confessions of a Thug کا اردو ترجمہ - امیر علی ٹھگ کے تاریخی کارنامے
-"آپ دیکھتے ہیں اس کام کے کرنے والے سینکڑوں اور ہزاروں سزا پا چکے لیکن قیدیوں کی تعداد کم نہیں ہوتی بڑھتی ہی جاتی ھے اور جو ٹھگ سولی کی سزا کو حبس دوام سے بدلوالیتے ہیں نئے نئے نام بتاتیں ہیں جو میں نے بھی نہ سونے تھے اور ..
Rs.700 Rs.1,000
Writer: Yousaf Khan Kambal Posh
یوسف خاں کمبل پوش نے انگلستان کے سفر کا آغاز مارچ 1837ء میں کیا اور تقریباً آدھی دنیا کا سفر طے کرتا ہوا، انگلستان اور پیرس کی سیر سے لطف اندوز ہوتا ہوا ، مصر اور وسطی ہندوستان کے راستے لکھنؤ وارد ہوا۔ اس کا یہ سفر 1838ء کے آخری دنوں میں تمام ہوا ۔اس سفر کے دوران پیش آنے والے واقعات اور سیاحتی ..
Rs.680 Rs.800
Writer: Ibn e Jubair
یہ سفرنامہ کم و بیش آٹھ سو سال پہلے کا ہے۔ ابن جبیر کا تعلق غرناطہ (اندلس) سے تھا۔ یہ دراصل ان کا سفرنامہ حج ہے جو انہوں نے ذی الحج 578ھ میں شروع کیا اور صقلیہ، شام، مصر، فلسطین، عراق، لبنان اور حجاز مقدس کے مکمل احوال و آثار اور مشاہدات کو سمیٹتے ہوئے محرم 581ھ غرناطہ واپس پہنچنے پر مکمل کیا۔ اس سف..
Rs.680 Rs.800
قدیم نقشہ جات کے ساتھ..
Rs.600 Rs.750
Writer: Acharya Changiya
ارتھ شاستر کوتلیہ چانکیہ کی تصنیف ہے جو ایک برہمن گھرانے میں پیدا ہوا ۔اس کتاب کا زمانہ تصنیف 311سے 300ق۔م کے درمیان ہے۔’ارتھ شاستر‘نے برصغیر کے تمدن اور اسلوب سیاست پر گزشتہ دو ہزار سال کے دوران جو اثرات مرتب کیے ہیں ان کے نقوش آئندہ کئی صدیوں تک بھی واضح رہیں گے۔کوٹلیہ نے اس کتاب میں قدیم ہندوستان..
Rs.900 Rs.1,200