Writer: John Perkins
معاشی غارت گر (Economic Hit men) (EHM) نہایت گراں قدر مشاہرہ پانے والے پیشہ ور افراد ہیں جو دنیا بھر کے ملکوں سے کھربوں ڈالر کی دھوکہ دہی کر نے پر مامور ہیں ۔ وہ عالمی بینک امریکن ایجنسی برائے بین الاقوامی ترقی اور دوسرے غیرملکی "امدادی" اداروں سے روپیہ بٹور کر ان بڑی بڑی کارپوریشنوں کی تجوریوں اور ..
Rs.750 Rs.1,200
Writer: Mian Muhamamd Afzal
تاریخ میں ملت اسلامیہ کو پیش آنے والے خونچکاں حادثات کا عبرت آگیں تذکرہ..
Rs.800 Rs.900
Writer: M R Shahid
لاہور کے 105 قبرستانوں میں مدفون نامورہزاروں شخصیات جنہوں نے بیش قیمت خدمات انجام دیں ۔ ان کتب میں ماہر تعلیم شہدائے وطن ، ماہر طب ، اولیائے کرام ، شوبز سے وابستہ شخصیات اہل قلم اور دیگر بے شمار شخصیات جن کے کام کی وجہ سے ان کا نام زندہ ہے ۔..
Rs.1,850 Rs.2,650
Writer: Ibn Khaldun
تاریخ اسلام پر متعدد کتب سامنے آ چکی ہیں لیکن ایسی کتب معدودے چند ہی ہیں جن میں ایسے اصولوں کی وضاحت کی گئی ہو جن کی روشنی میں معلوم کیا جا سکے کہ بیان کردہ تاریخی واقعات کا تعلق واقعی حقیقت کے ساتھ ہے۔ علامہ ابن خلدون نے تاریخ اسلام پر ’کتاب العبر و دیوان المبتداء والجز فی ایام العرب والعجم والبریر..
Rs.2,250 Rs.3,000
Writer: Habib Akram
زیر نظر کتاب " ہم، طالبان اور افغانستان" میں آپ کو کوئی رجز ملے گا نہ کوئی نوحہ، کیونکہ یہ قاری کی رائے پر منحصر ہے کہ واقعات کی ترتیب اس پر کیا اثر ڈالتی ہے۔ دوسرا اہم نکتہ جو میں اس کتاب کے قارئین کے گوش گزار کرنا چاہتا ہوں وہ بس اتنا ہے کہ یہ کتاب کسی مورخ کی لکھی ہوئی تاریخ نہیں بلکہ افغانستان..
Rs.1,300 Rs.1,500
Writer: Rashid Shaz
راشد شاز صاحب نے اسلامی علوم اور خصوصاً تہذیبی ترقی کے عمل کے مطالعے کا نچوڑ ’’کتاب العروج‘‘ کی شکل میں اُمتِ مسلمہ کے سامنے پیش کیا ہے۔ ایک عرصے کے بعد ایسی تحریر سامنے آئی ہے جس میں اُردو زبان کی چاشنی اور علمی ایجاز، ہر ہر جملے سے جھلکتا ہے۔ مختلف مغربی اور مسلم مصادر کی مدد سے مسلم تہذیب، خصوصا..
Rs.1,550 Rs.2,000
Writer: Sohail Waraich
نواز شریف
: وزارت عظمٰی سے نااہلی تک کی چونکا دینے والی داستان..
Rs.1,000 Rs.1,200
Writer: Tamim Ansary
عالم اسلام کی تاریخ پر ایک مجہتدانہ نظر
زیر نظر کتاب اسلام اور مغربی تہذیب کی تاریخ کا ایک پرمغز، بصیرت افروز چشم کشا تجزیہ جو9/11 کی واقعات کو زیر بحث لاتے ہوئے اسلامی تہذیب کی تاریخ پیش کرتا ہے جسے اچانک بعض اجنبی تصورات نے آگھیرا ہے اور اب وہ اپنی سمت درست کرنے کی جستجو میں ہے مصنف بتاتے ہیں ک..
Rs.1,100 Rs.1,400
Writer: Lt. Gen. A. A. K. Niazi
سانحہ مشرقی پاکستان کے مرکزی کردار لیفٹیننٹ جنرل عبداللہ نیازی کے جنگی ایام کی داستان..
Rs.1,000 Rs.1,500
Writer: Naeem Mirza
تاریخ کی عظیم فیمنسٹ عورتیں - پارٹ 1 (حیات، نظریے اور تحریکیں) 1364 سے 1933 تک ایک عالمی مطالعہ..
Rs.1,750 Rs.2,200
جہاں تک میرے علم کا تعلق ہے اس موضوع پر اس نوعیت کی یہ پہلی کتاب ہے۔ کیونکہ میری نظر سے کوئی ایسی کتاب نہیں گزری جو پوری طرح ہر معاملہ پر خانہء کعبہ سے متعلق بحث کرتی ہو، البتہ بعض علماء نے تفسیر و حدیث و تاریخ کے سلسلہ میں کچھ باتیں لکھ دی ہیں۔ اس کتاب کے لکھنے سے میرا مقصد خانہء کعبہ کی مکمل تاریخ..
Rs.450 Rs.500
جادو کی تاریخ.
جادو کی تاریخ، اثرات اور دیگر اہم موضوعات پر مدلل تحریر-
مصنف: سی۔جے۔ایس تھامسن.
ترجمہ: محمد احسن بٹ.
اس کتاب میں مصنف نے جادو کی ابتداء اور ارتقاء کا حال بیان کیا ہے۔ قدیم مصر، یونان، بابل، عرب، چین، ہند اور معاصر امریکہ و یورپ میں جادوگری کی پراسرار رسموں کا احوال لکھا ہے۔..
Rs.450 Rs.500